ATax Pakistan Consultant

ATax Pakistan Consultant ATax Offers Income & Sales Tax,
Company Registration,
Trademark Registration,
NTN & Return Filing.

نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان  بنا دیاوراثتی جائیداد کہیں بھی ہو، جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست اب ملک بھر م...
10/08/2025

نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا
وراثتی جائیداد کہیں بھی ہو، جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست اب ملک بھر میں نادرا کے متعلقہ مراکز پر جمع کرائی جا سکتی ہے

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لئے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔ نادرا کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وراثتی جائیداد پاکستان کے کسی بھی صوبے میں ہو، قانونی ورثاء اس کا جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی درخواست اسلام آباد سمیت ملک کے چاروں صوبوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا) اور گلگت بلتستان میں نادرا دفاتر اور دیگر مقامات پر قائم 186 جانشینی سہولت مراکز یا سکسیشن فیسلیٹیشن یونٹس پر جمع کرا سکتے ہیں۔ اسی طرح قانونی ورثاء کی بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی مزید بہتر بنا دی گئی ہے اور اب یہ کارروائی کسی بھی مقررہ قریبی مرکز میں جا کر مکمل کی جا سکتی ہے یا قانونی ورثاء اس مقصد کے لئے نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ سابقہ طریقہ کار کے تحت جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست صرف اسی صوبے میں جمع کرانا لازم تھا جہاں وراثتی جائیداد موجود ہو جس کی وجہ سے دیگر شہروں میں مقیم شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ نادرا نے پہلے مرحلے میں بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر متعارف کرائی تاہم درخواست جمع کرانے کے لئے متعلقہ صوبے کی شرط اب بھی موجود تھی۔ نادرا کی اس نئی سہولت کی بدولت شہریوں کے لئے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان ہو گیا ہے اور وہ کسی بھی صوبے کے متعلقہ نادرا دفتر، جہاں جانشینی سہولت مرکز قائم ہو، میں اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ بائیومیٹرک تصدیق کے لئے قانونی ورثاء نہ صرف نادرا کے کسی بھی مرکز پر آ سکتے ہیں بلکہ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اس سلسلے میں نادرا ہیڈکوارٹرز کی جانب سے تمام متعلقہ دفاتر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور شہری اب اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

10/08/2025
10/08/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تقریباً 11,000 کمپنیوں اور افراد کو نوٹسز جاری کیے ہیں، جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ و...
03/08/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تقریباً 11,000 کمپنیوں اور افراد کو نوٹسز جاری کیے ہیں، جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی حالیہ سیلز ٹیکس ریٹرنز میں موجود تضادات کو درست کریں، ورنہ انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان نتائج میں جرمانے، بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنا، اور کاروبار کی بندش بھی شامل ہیں۔

02/08/2025

𝐀𝐭𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐯𝐢𝐝𝐮𝐚𝐥𝐬: 𝟐𝟎𝟐𝟓-𝟐𝟔 𝐓𝐚𝐱 𝐒𝐥𝐚𝐛𝐬 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞𝐝!

The new budget is here, and it brings big news for your salary. Key changes include lower tax rates for most income brackets!
More of your hard-earned money now stays with You.

Confused by the changes? We make it simple.
Message us now to file smart and save big!


02/08/2025

جائیداد خریدنے کا سوچ رہے ہیں؟ سیکشن 236K ٹیکس کو مت بھولیں! یہ ٹیکس رجسٹریشن کے وقت خریدار پر لاگو ہوتا ہے۔ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کون ادا کرتا ہے یا اسے کیسے ایڈجسٹ کیا جاتا ہے؟ تفصیلات یہیں موجود ہیں! بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے کچھ رعایت بھی ہو سکتی ہے۔
#جائیداد #رجسٹریشن

02/08/2025
ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری
18/07/2025

ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری

Revised Rates of Withholding Tax on National Saving Scheme W.E.F. 01-07-2025     .
18/07/2025

Revised Rates of Withholding Tax on National Saving Scheme W.E.F. 01-07-2025
.

Address

10/D Sadiq Town Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATax Pakistan Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share