15/06/2026
یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:
✅ فائلر
❌ نان فائلر
اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) کے بعد فائلر بننا چاہے گا تو اسے ریٹرن کے ساتھ اضافی رقم (ATL Surcharge) بھی جمع کروانا ہوگی:
🔹 فردِ واحد (Individual): 25,000 روپے
🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm): 50,000 روپے
🔹 کمپنی: 100,000 روپے
یعنی Due Date گزرنے کے بعد فائلر اس وقت ہی فعال ٹیکس دہندہ (Filer) بن سکے گا جب وہ مذکورہ اضافی رقم ادا کر دے گا۔