04/10/2026
🚨 اہم ٹیکس اپ ڈیٹ
ٹیکس سال 2026
انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
📅 پرانے آخری تاریخ:
30 ستمبر 2026
⬇️
📅 نئی آخری تاریخ:
15 اکتوبر 2026
یعنی جن افراد کے لیے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 تھی، وہ اب اپنا گوشوارہ 15 اکتوبر 2026 تک جمع کرا سکتے ہیں۔
یہ توسیع ایف بی آر کی جانب سے کی گئی ہے۔
⚠️ اہم مشورہ:
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ اپنا گوشوارہ اور متعلقہ معلومات بروقت مکمل کر کے جمع کرائیں۔
ٹیکس سال 2026 — نئی آخری تاریخ:
15 اکتوبر 2026
Saleem Accounts & Finance
#پاکستان