REMS Taxation Smc-Pvt Ltd

REMS Taxation Smc-Pvt Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from REMS Taxation Smc-Pvt Ltd, Tax preparation service, 501 Rizwan Arcade Adam Jee Road Saddar, Rawalpindi.

الحمدللہ میرا نواسہ محمد اذہان
15/01/2025

الحمدللہ
میرا نواسہ محمد اذہان

14/01/2025

ایف بی آر
** **
پریس ریلیز
** **
ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک اسکواڈ نے نان ڈیوٹی پیڈ /جعلی سگریٹ ضبط کر لیے۔
** **
راولپنڈی ہب کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک (IREN) اسکواڈ نے پیر کے روز معمول کی گشت کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ / جعلی سگریٹس کے بارے میں مصدقہ معلومات ملنے پر راجہ بازار راولپنڈی میں ایک گاڑی کو روکا۔ تلاشی کے دوران گاڑی سے مقامی اور غیر ملکی برانڈز کے جعلی اور سمگل شدہ غیرقانونی سگریٹس کے 35 کارٹن برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرکے انہیں مزید تحقیقات کے لئے راولپنڈی دفتر منتقل کر دیا گیا ہے۔
** **

19/12/2024
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝟓𝟎𝟏, 𝟓𝐭𝐡 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐫,𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞,𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐉𝐞𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝,𝐒𝐚𝐝𝐝𝐚𝐫 𝐑𝐖𝐏
09/11/2024

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝟓𝟎𝟏, 𝟓𝐭𝐡 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐫,
𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞,
𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐉𝐞𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝,
𝐒𝐚𝐝𝐝𝐚𝐫 𝐑𝐖𝐏

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

https://wa.me/c/923136603713ایک دن میں فائلر بنیں۔ سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں۔اپنا کاروبار یا کمپنی رجسٹر کروائیں۔ا...
25/10/2024

https://wa.me/c/923136603713
ایک دن میں فائلر بنیں۔
سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں۔
اپنا کاروبار یا کمپنی رجسٹر کروائیں۔
اس کے علاوہ ہم اکاؤنٹس اور دوسرے کاروباری معاملات بھی دیکھتے ہیں۔

25/10/2024

ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردیں ۔

ایف بی آر کے مطابق نئی ترامیم کے تحت اب ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا یہ ترامیم 18 اکتوبر 2024 کو ایک ایس آر او کے تحت کی گئی ہیں۔

ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 237 کے تحت کی گئی ہیں۔ ٹیکس سال 2024 کا گوشوارہ مقررہ مدت میں جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کو فوری طور پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیا جائے گا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے پر ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کے لئے سرچارج ادا کرنا ہوگا یہ ترامیم ایف بی آر آپریشنز کی شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کی عکاسی کرتی ہیں۔

ایف بی آر ٹیکس دہندگان اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

27/09/2024

https://wa.me/c/923136603713

ایک دن میں فائلر بنیں۔
سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں۔
اپنا کاروبار یا کمپنی رجسٹر کروائیں۔
اس کے علاوہ ہم اکاؤنٹس اور دوسرے کاروباری معاملات بھی دیکھتے ہیں۔

Address

501 Rizwan Arcade Adam Jee Road Saddar
Rawalpindi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923136603713

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REMS Taxation Smc-Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to REMS Taxation Smc-Pvt Ltd:

Share