Business Ideas Pakistan

Business Ideas Pakistan اگردو افراد 1روپےکا تبادلہ کریں تودونوں کےپھربھی 1روپی

10/12/2025
22/09/2023
Neom City Under Construction Neom (styled NEOM; Arabic: نيوم Neom,  is a city being built in Tabuk Province in northwest...
12/08/2023

Neom City Under Construction
Neom (styled NEOM; Arabic: نيوم Neom, is a city being built in Tabuk Province in northwestern Saudi Arabia. It is planned to incorporate smart city technologies and function as a tourist destination. The site is north of the Red Sea, east of Egypt across the Gulf of Aqaba, and south of Jordan. It is planned to cover a total area of 26,500 km2 (10,200 sq mi), extending 170 kilometres along the coast of the Red Sea.

Everyone

Business on it's Peak...
01/05/2023

Business on it's Peak...

30/04/2023

Let's welcome our new members!
Mehran Khan,
Abdull Ghaffar,
Salman Zada,
Rafi Sheikh,
Adnan Mumtaz Ali,
Tehniat Fatima,
Faisal Minhas,
محمد معراج نعمانی,
Abdul Wahab Pahore,
Fareed Memon,
Sindh_ Timez,
Nizam Khan,
Ahmed Raza,
Faizan Attari,
Zohaib Ali,
Muhammad Muzammil Shaikh,
Qambar Ali,
Yaser Khan,
Karimah Ayaz Allana,
Khurram Iqbal,
mr.skills with anayat,
Mujeeb Nawaz,
Rubaisha Khan,
محمد نعمان شاه,
Immi Gujjar,
Affifa Rahman,
Saddam Khan,
Quratul Ain,
Ifra Sultan,
Wasim Ali Siper,
Muhammad Abdullah,
Sajad Ali,
Komal Rind,
Naveed Iqbal,
Iftikhar Soomro,
Benish Aiyaz,
Sharjil Shykh,
Obaid Mani,
Kamran Bhai,
Jani Baloch,
Umair Uddin,
Muhammad Danish,
Shah Shah,
Zeeshan Ali Rahooja,
Тїтдиїцм Днмєԁ,
Meer Domki,
Talha Khan,
Khizar Nadeem,
Rafique Nindwani,
Raheela Khan,
Sana Sana,
Zulfqar Ali Rajar,
Sana Javed,
Laldino Laldino,
Majid Khan,
Abdul Rehman,
Shaikh Farhan Umar,
Adnan Hashmat,
Haji Zulfiqar Balouch,
Ahsan Hayat,
Qamar Hussain,
Butt Jee,
Nisar Shekh,
Fezan Ali,
Waqas Khan,
Gulzarshah Shah Sahb,
King Ijaaz,
Jawad Ali,
Yaseen Khan,
Zaynab Aly,
Kan Azzan,
Aleesha Zaidi,
Raja Sindhi,
Shukat Zalmi Baba,
Junaid Ali Bukhari,
Ilyas Khan,
Muhammad Anas,
Syed Shazeb,
Aurang Zaib,
Hanine Sadoun Sadoun,
AaDii Sahib,
Awais Naqvi,
Sana Khan,
Sayed Ilman,
Sohrab Khan Rind,
Khadija Mohsin,
Najeb Najeb,
Abdul Rahim Ghouri,
Zaheer Abbas Tanoli,
Ahmed Tanveer,
κΗα ττακ,
Fayaz Ali Soomro,
Alina Raza,
Imran Khan,
Alla Rahkia,
Tahir Saleem Mangi,
Danish Chawla,
Younas Sherkhan,
Muhammad Ali Raza,
Adeel Qadeer

19/04/2023
16/04/2023

01/04/2021

میری عمر صرف 19 سال تھی جب اپنے کام کا آغاز کیا۔ اور آج 13 سال کی محنت کے بعد 12 دکانوں کا ملک ھوں اور میرے پاس ایک بھی ملازم نہیں اور میرے کاروبار میں ایک روپے کا بھی نقصان نہیں ۔ اتنی کامیابی کس طرح حاصل کی آج آپ تمام دوستوں سے شئیر کرتا ہوں۔
گھر میں غربت کا را ج تھا والد صاحب ایک پرچوں کی دکان پر ملازمت کرتے تھے۔ صبح سے لیکر رات گئے تک والد صاحب اس دکان پر کام کرتے اور جو تنخوا ملتی بہت مشکل سے گھر پر دال روٹی کی ضرورت پوری ہوتی۔ جس دن والد صاحب بیمار ہوتے تو مجھے ان کی جگہ کام کرنا پڑتا۔ پھر ہر اتوار کو میری ڈیوٹی ہوتی اس پرچوں کی دوکان پر۔
ایک بات ضرور تھی دوکان کا ملک والد صاحب کی بہت عزت کیا کرتے تھے وجہہ میرے والد صاحب کی ایمانداری تھی۔
ایک دن میرا کرکٹ ٹورنامنٹ تھا اور مجھے اس کی فیس کے 150 روپے جمع کرانا تھے یہی سوچ کر میں والد صاحب کے پاس دوکان گیا اور سوچتا رہا کے پیسے مانگوں یہ نہیں۔ دوکان کے ملک نے میری پریشانی سمھجتے ہوۓ کہا کہ کیا بات ہے مجھے بتاؤ۔ ہمت کر کے ساری بات ان کو بتا ڈالی۔
تو وہ بولے کے کرکٹ میچ تو تمہارا ہے بھائی تم ایک کام کرو۔ مجھ سے ایک چاول کی بوری لو اور سامنے جو سستا بازار لگا ہے اس میں یہ چاول کی بوری بیچو اور اپنا کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلو۔
میں گھر گیا اور ایک بڑی چادر لی اور واپس دوکان پر آیا، چاول کی بوری لی اور سستے بازار میں 30 روپے کی ایک ٹیبل کا سٹال لیا اور چاول بیچنے لگا اس وقت اچھے چاول کا مارکیٹ ریٹ 90 روپے سے 110 روپے کلو تھا اور ایک کلو پر 9 روپے سے 15 روپے تک کی بچت ہوتی تھی مجھے تو صرف 150 روپے کی ہی ضرورت تھی میں نے سستے بازار میں 100 کلو چاول صرف 2 روپے کے منافع کے ساتھ چند گھنٹوں میں بیچ کر فارغ ھو گیا۔ رات میچ کھیلا اور اگلے دن پھر دوکان پر گیا اور پھر وہی کیا مگر اس دن اپنا منافع کلو پر 3 روپے رکھا اور اور یہ سلسلہ جلتا رہا پھر منافع کی حد 5 روپے کردی اس کے باوجود مارکیٹ میں سب سے سستا ریٹ میرا ہی ہوتا۔ پھر روز بوری کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ دوسری طرف گھر کے حالات میں بھی فرق آنے لگا تیسری طرف دوکان کا ملک بھی اضافی سیل پر خوش تھا کیوں کے وہ تو ہول سیل پر چاول خرید کیا کرتا تھا اور مجھے کچھ پیسے اوپر لگا کر دیا کرتا تھا۔ اور میں اس بات پر خوش تھا کہ مجھے اپنے والد کی وجہہ سے بغیر پیسے کے چاول کی بوری مل جاتی۔ میرے والد اس بات پر خوش کے میرے بیٹے نے کام شروع کر دیا۔
کچھ ہی مہینے بعد میں نے اتنی رقم جمع کرلی تھی کہ میں خود ہول سیل پر چاول خرید سکوں اور اپنے منافع کو بڑھا سکوں ۔
اور اس میں بھی دوکان کے ملک نے میری مدد کی اور ہول سیل کے کام میں شامل کر لیا۔ اب وہی دوکاندار مجھ سے ہول سیل کی بروکری لیتا اور مجھے چاول ہول سیل پر ملنا شروع ہو گیا۔ پھر اس کام میں اپنے بیروزگار دوستوں کو شامل کیا اور ایک ہی بازار میں دو ۔ تین سٹال لگنے لگے۔ پھر بازار کی تعداد میں اضافہ کرتے گئے اور لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل کرتا رہ اب میں لوگوں کو کچھ منافع رکھ کر سٹال لگانے کیلیۓ چاول کی بوری دینے لگا۔ اور کسی کو ملازم نہیں رکھا بلکہ ہر کسی کو حصے دار بناتا چلا گیا۔ اس کے بعد کراچی کے ہر علاقے میں دوکان اور ہر بازار میں سٹال لگوانے لگا۔ ہر شکص سے حصے داری کرتے کرتے آج کراچی شہر میں سب سے زیادہ ہمارے چاول کی سیل ہوتی ہے۔
میں نے دوکان کھولی تو اس میں بھی کسی شکص کو ملازم نہیں رکھا۔ بلکہ جس کو کام پر رکھا اس کو بول دیا کے ہر کلو پر تمہارا منافع کتنا ہے۔ اور آج تمام لوگ جو میرے ساتھ کام کرتے ہیں ان کو اپنے منافع کی فکر رہتی ہے کیوں کہ دوکان پر چاول کی قسم قسم کی ورائٹی مہیا کرنا دوکان کا کرایا، بجلی کا بل ادا کرنا میرا کام ہے اور صرف چاول بیچنا اس شکس کا کام ہوتا ہے۔ اس شکس کو معلوم ہے اگر دوکان کی سیل کم ہوئی تو خود اس کے منافع میں کمی ہوگی۔
الحمداللہ آج کراچی شہر میں 12 دکانوں کا ملک ھوں اور 100 سے زیادہ لوگوں کو سستے بازاروں میں روزگار مہیا کیا ہوا ہے۔ ہر ماہ ہزاروں من چاول اپنے سٹور اور سستے بازاروں کے ذارئع فروخت کرتا ہوں اور لاکھوں کما لیتا ھوں۔ اب آپ سوچ رہے ھوں گے کے لوگ میرے ساتھ کیوں اور کیسے کام کرتے ھوں گے تو بھائی میں ہر کسی کو کام پر رکھنے سے پہلے ان کے اور ان کے ضمانتی کے ID کارڈ کی کاپی مسجد میں لیتا ھوں اور چاول کی بوری کے پیسے بکنے کے بعد لیتا ھوں۔
ان تمام باتوں کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپنے کام کو ترجہی دو، کام چھوٹا یا بڑا نہیں بلکہ کام، کام ہوتا ہے۔ نیک نیتی کے ساتھ ایک دفعہ شروع تو کرو پھر دیکھنا اللہ‎ کس طرح برکت ڈالتا ہے۔

Contact for infoہر قسم کے ربڑ لوگو،ربڑ پیچز، ربڑ زپ پلر، ربڑ کی چین، لیدر لیبل, ساٹن لیبل،آرمی ،ائرفورس،نیوی،پولس ،سکول ...
02/03/2021

Contact for info
ہر قسم کے ربڑ لوگو،ربڑ پیچز، ربڑ زپ پلر، ربڑ کی چین، لیدر لیبل, ساٹن لیبل،آرمی ،ائرفورس،نیوی،پولس ،سکول کالج ربڑ پیچز بنوائے
کے لیے رابط کریں۔
Custom Patches Manufacturer and Supplier
We make unreachable things reachable & believe us we love to do this . "Using such unique colors and materials we challenge you to find such variety anywhere .
like our page and share
Rubber/PVC Patches,
Rubber Logo Label,
Army/Air Force/Navy Patches,
Rubber/PVC Key-ring
Zip Puller/ Zipper Dori Puller Slider
School/College Patches
CNC MOLD / DYE
Contact us for orders
Whats app +92 336 808 2020
[email protected]

15/01/2021

یمنی ڈاکٹر نے اپنی گاڑی کے پیچھے لکھ رکھا ہے
"اگر آپ کو طبی مشورے کی ضرورت ہے تو مجھے روک لیجیے ۔۔۔"
اللّٰہ پاکستانی ڈاکٹروں کو بھی اس طرح ہمت دے۔ آمین ❤❤❤
تاکہ زیادہ خدمت کے ساتھ ساتھ زیادہ پذیرائی حاصل ہو ۔۔۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Ideas Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share