The Tax Consultants.

The Tax Consultants. Looking for the Tax Consultancy? Team is here to render you the best tax consultancy under the roof.

Tax season is here!File your income tax return before the deadline and avoid last-minute stress! Easy, accurate & on-tim...
03/09/2025

Tax season is here!
File your income tax return before the deadline and avoid last-minute stress!
Easy, accurate & on-time filing guaranteed. Ready to get started?

Tired of FBR notices and tax stress?  No more worries!Join Easy Tax Solution for:✅ Fast tax filing  ✅ Avoiding fines and...
01/08/2025

Tired of FBR notices and tax stress?
No more worries!

Join Easy Tax Solution for:
✅ Fast tax filing
✅ Avoiding fines and issues
✅ Expert help from professionals

Tap Like to stay updated and stress-free this tax season!

حکومتِ پاکستان نے یکم جولائی 2025 سے Temu، SHEIN، AliExpress اور دیگر غیر ملکی آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ڈ...
31/07/2025

حکومتِ پاکستان نے یکم جولائی 2025 سے Temu، SHEIN، AliExpress اور دیگر غیر ملکی آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ڈیجیٹل پرزنٹ پراسیڈز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ان پلیٹ فارمز پر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس بدستور برقرار رہے گا

*بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی*اے ٹی ایم اور کیش کاونٹرز سے بذر...
04/07/2025

*بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی*

اے ٹی ایم اور کیش کاونٹرز سے بذریعہ چیک 50 ہزار روپے یومیہ سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے فائلر اور نان فائلرز کے لیے ہر قسم کی بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس وصولی شروع کر دی ہے جہاں حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھائی گئی ہے اور بینکوں نے اپنی چارجز میں بھی ہوش ربا اضافہ کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فائلرز پر 50 ہزار یومیہ سے زیادہ رقم نکلوانے پر صفر اعشاریہ تین فیصد ود ہولدنگ ٹیکس لاگو کر دیا ہے، وہیں بینکوں نے بھی فائلرز اور نان فائلرز کی تخصیص ختم کرنے کا لحاظ رکھے بغیر ٹیکسوں کے علاوہ اپنے شیڈول چارجز بڑھا دیے ہیں۔

بینکوں سے اے ٹی ایم ایف اور کیش کاونٹرز سے بذریعہ چیک 50 ہزار روپے یومیہ سے زائد رقم نکلوانے پر اب فائلرز سے بھی 0.3 فیصد ٹیکس کٹوتی شروع کر دی گئی ہے جبکہ نائلرز سے 0.6 فیصد کٹوتی کی جا رہی ہے۔

اسی طرح بینکوں نے اے ٹی ایم ایف کارڈ فیس، ایس ایم ایس الرٹ فیس، دوسرے بینک کے اے ٹی ایم استعمال کی فیس میں بھی ہوش ربا اضافہ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں بینک صارفین اور بینک عملے کے درمیان جھگڑے بڑھ گئے ہیں، بینکوں نے شیڈول چارجز پر نظر ثانی کے لیے ون لنک سے رجوع کر لیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کے نافذ ہوتے ہی عام عوام پر اس کے اثرات واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں اور لوگوں کی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں، ایک طرف ٹیکسوں کی شرح بڑھا دی گئی ہے تو دوسری طرف بینکوں نے اپنے شیڈول چارجز بڑھا دیے ہیں جس سے صارفین میں بے چینی پائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق بینکوں کی جانب سے پہلے دوسرے بینک کے اے ٹی ایم کے استعمال پر چارجز اٹھارہ روپے سے بڑھا کر 23 روپے کیے گئے تھے اور اب یکم جولائی سے مزید اضافہ کرتے ہوئے 23 روپے سے بڑھا کر 34 روپے فی ٹرانزیکشن کردیے گئے ہیں۔

اسی طرح اے ٹی ایم کارڈ فیس میں 700 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، ایس ایم ایس الرٹ سروس فیس 800 روپے اضافے کے ساتھ 1200 روپے سے بڑھا کر دو ہزار روپے کردی گئی ہے، اس کے علاوہ کیش کاونٹر سے بذریعہ چیک رقم نکلوانے پر بھی ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔

نان فائلرز کے لیےکیش کاؤنٹر کے ذریعے 20 ہزار روپے نکلوانے پر 522 روپے کی کٹوتی کی جا رہی ہے جبکہ فائلرز کے لیےبھی یومیہ 50 ہزار روپے سے زیادہ کسی بھی صورت میں بینک سے رقوم نکلوانے پر صفر اعشاریہ تین فیصد جبکہ نان فائلرز پر صفر اعشاریہ 6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

بینکوں نے اے ٹی ایم کے ذریعے بینکوں سے رقوم نکلوانے کی بھی حد مقرر کردی ہے، اسٹینڈرڈ ڈیبٹ کارڈ رکھنے والے یومیہ 25 ہزار روپے سے پچاس ہزار روپے تک اے ٹی ایم کے ذریعئے نکلوا سکیں گے، اسی طرح پریمیم کارڈ رکھنے والے پانچ لاکھ روپے یومیہ تک جبکہ فارن ڈیبٹ کارڈ رکھنے والے 200 سے 500 ڈالر کے برابر یومیہ رقوم نکلوا سکیں گے۔

ایک دن میں 50 ہزار روپے سے زیادہ رقم نکلوانے پر خودبخود بینک اکاؤنٹ سے ٹیکس کٹوتی ہوجائے گی، اس کے علاوہ انٹرنیشنل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکلوانے پر یا تو نکلوائی جانے والی رقم کی شرح کے حساب سے فیس کی کٹوتی ہوگی یا پھر بینک کی مقرر کردہ فکس فیس کے حساب سے کٹوتی ہوگی، اس کا انحصار بینک پر ہوگا کہ وہ فیس وصولی کا کون سا طریقہ اختیار کرتا ہے۔

یکم جولائی سے نئے ٹیکس ریٹ اور بینک چارجز میں اضافے کے بعد سے صارفین اور بینک انتظامیہ کے درمیان جھگڑے شروع ہوگئے ہیں، جس کے باعث بینکوں نے شیڈول چارجز پر نظر ثانی کے لیےون لنک سے رجوع کرلیا ہے۔

بینکوں کا کہنا ہے کہ اس سے بینکنگ لین دین متاثر ہوگا اور کیش اکانومی کو فروغ ملے گا۔

Tax Return 2025.File Your return within due date : Late Filing is not an option after budget 2026.Return filing for the ...
03/07/2025

Tax Return 2025.

File Your return within due date : Late Filing is not an option after budget 2026.

Return filing for the year 2025 has commenced. You need the following documents / information for filling your return for 2025.

01.07.2024 to 30.06.2025

1. For Businesses :
Excell sheet of all business transactions / Profit and Loss statements & Balance Sheets if prepared.

For Salaried Persons :
1. Annual Salary cm tax deduction certificate

For Pensioners /Overseas Pakistanis / Remittances Cases* :
1. Bank Account statement of relevant accounts.

For All Tax Payers

2. Statements of all bank accounts
3. Bank certificates for tax deductions on deposit accounts / Balance Certificates in Case of Loans availed from employers / Banks
4. Any other tax deduction made at source on Property, Vehicles / Token Tax
5. Any sale or purchase of property or vehicle during the year
6. Any other sources of income including rent or Divided / Capital Gain on investment in shares / securities / profit on NSC deposits.

بینک منافع پر نیا ٹیکس کیا ہے؟فائلرز پر 20% اور نان فائلرز پر 40% ٹیکس لاگو ہوگا۔اب 100 روپے کمائیں، 20 یا 40 روپے ٹیکس ...
02/07/2025

بینک منافع پر نیا ٹیکس کیا ہے؟
فائلرز پر 20% اور نان فائلرز پر 40% ٹیکس لاگو ہوگا۔
اب 100 روپے کمائیں، 20 یا 40 روپے ٹیکس کٹے گا!

ایف بی آر نے ایس آر او 709 مورخہ 22/4/25 جاری کیا ہے جس میں سیلز ٹیکس رجسٹرڈ پرسن کو کہا گیا ہے کے اپنے سوفٹویئر سسٹم کو...
24/04/2025

ایف بی آر نے ایس آر او 709 مورخہ 22/4/25 جاری کیا ہے جس میں سیلز ٹیکس رجسٹرڈ پرسن کو کہا گیا ہے کے اپنے سوفٹویئر سسٹم کو یکم مئی اور یکم تک ایف بی آر کے سسٹم کے ساتھ ڈیجیٹل انوائسس کے لئے لنک کریں۔
یہ تسلسل ہے ایس آر او 1525 نومبر 23 اور ایس آر او 1525-D1 دسمبر 23 اور ایس آر او 28 جنوری 24 کا۔
اس کے تحت Fast moving goods کے امپورٹر۔ مینوفیکچرر۔ ہول سیلر۔ ڈیلر۔ ڈسٹریبیوٹر اور بلک امپورٹر بطور ریٹیلر کو پابند کیا گیا ہے کے وہ کمپنی یکم مئی اور دوسرے یکم جون 25 تک اپنے سوفٹویئر کو ایف بی آر کے سسٹم سے لنک کریں اور الیکٹرونکس انوائس جاری کریں۔

علم بانٹنے والوں کا حق پہچانا گیا! 🌟📢 اساتذہ اور محققین کے لیے خوشخبری!25٪ ٹیکس ریبیٹ Rebate دوبارہ بحال 🎉وفاقی کابینہ ک...
24/04/2025

علم بانٹنے والوں کا حق پہچانا گیا! 🌟
📢 اساتذہ اور محققین کے لیے خوشخبری!
25٪ ٹیکس ریبیٹ Rebate دوبارہ بحال 🎉
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد FBR کی جانب سے دہولڈنگ ایجنٹس کو جاری کیے گئے نوٹس واپس لینے کی ہدایت دے دی گئی.

صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔
24/04/2025

صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔

زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔

Address

Rawalpindi

Telephone

+923345937478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Tax Consultants. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Tax Consultants.:

Share