V-Serve

V-Serve Asslamoalaikum
Welcome to V-SERVE TAXATION, Our team of experienced tax professionals will help you file your taxes accurately and efficiently.

اہم پیغام برائے بورڈ ڈیوٹی اسٹافتمام بورڈ ڈیوٹی کرنے والے عملے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فائلر بننا آپ کے لیے نہایت فائدہ م...
13/04/2026

اہم پیغام برائے بورڈ ڈیوٹی اسٹاف
تمام بورڈ ڈیوٹی کرنے والے عملے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فائلر بننا آپ کے لیے نہایت فائدہ مند ہے۔
ٹیکس کی شرح:
✔️ فائلر ہونے کی صورت میں: 15% کٹوتی
❌ نان فائلر ہونے کی صورت میں: 30% کٹوتی
مثال:
اگر آپ کا بل 20,000 روپے بنتا ہے:
🔹 فائلر ہونے پر 15% کٹوتی = 3,000 روپے
➡️ آپ کو ادائیگی = 17,000 روپے
🔹 نان فائلر ہونے پر 30% کٹوتی = 6,000 روپے
➡️ آپ کو ادائیگی = 14,000 روپے

واضح رہے کہ فائلر بن کر آپ اپنی آمدن میں نمایاں اضافہ کر سکتے ہیں۔
📞 ابھی فائلر بننے کے لیے رابطہ کریں:
🪀 03034286950
🪀 03486664282

"عاصم بھٹی وثیقہ نویس اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ "

ایک بار فائلر بنیں اور بار بار ٹیکس میں کمی کا فائدہ اٹھائیں!




📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرنمحترم سرکاری ملازمین و معزز اساتذہ کرام!تمام انکم ٹیکس فائلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکم ٹی...
06/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن
محترم سرکاری ملازمین و معزز اساتذہ کرام!
تمام انکم ٹیکس فائلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ FBR نے 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔

جو افراد گزشتہ سال (2024) ہمارے ذریعے ٹیکس گوشوارے جمع کروا چکے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ سال 2025 کے ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کا عمل جاری ہے۔

اس سال بھی آپ ہماری خدمات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، آسان، محفوظ اور بروقت ٹیکس فائلنگ کروا سکتے ہیں۔

🔹 ابھی رابطہ کریں
🔹 تمام ضروری معلومات فراہم کریں
🔹 اور اپنا ریٹرن بغیر کسی پریشانی کے فائل کروائیں

📞 رابطہ کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہیں۔

ابھی اس واٹس ایپ لنک کو کلک کریں: https://wa.me/923486664282
اور گھر بیٹھے فائلر بنیں۔

*📢 *Important Tax Update from FBR – Last Date Extended!* 📢*ابھی تک ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا؟ فکر نہ کریں!*فیڈرل بورڈ آف ...
06/10/2025

*📢 *Important Tax Update from FBR – Last Date Extended!* 📢*

ابھی تک ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا؟ فکر نہ کریں!

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)* نے *ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ اب 15 اکتوبر 2025* مقرر کر دی ہے۔

✅ اگر آپ پہلے سے *فائلر* ہیں اور *2025 کا ریٹرن جمع نہیں کرایا* تو آپ کا اسٹیٹس *نان فائلر* میں تبدیل ہو سکتا ہے، جو کہ آپ کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

✅ جو افراد *پہلی مرتبہ فائلر بننا چاہتے ہیں*، وہ بھی ہم سے فوری رابطہ کریں — کیونکہ:

🔹 ہماری ٹیم *الحمدللہ پورے پاکستان* میں خدمات دے رہی ہے
🔹 *آن لائن نمبر 1 سروس* — مکمل پروفیشنل اور قابل اعتماد
🔹 ہر کیس کو *محفوظ، رازدارانہ* اور مکمل توجہ سے ہینڈل کیا جاتا ہے
🔹 آپ صرف مطلوبہ معلومات فراہم کریں، باقی سارا کام ہماری ٹیم سنبھالے گی!

📌 *اب مزید تاخیر نہیں!* وقت پر ریٹرن فائل کریں اور *فائلر بن کر حکومتی فوائد حاصل کریں۔*

📍مزید معلومات اور رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
*فائلر بنیے، محفوظ رہیے!*
V-SERVE TAXATION
03486664282



05/10/2025

رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے
ہیں معمار ہمارے

30/09/2025

Tax Return 2025
Last Date Reminder
For information
03486664282

آج ہی فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں۔ اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ 03486664282
28/09/2025

آج ہی فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں۔
اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03486664282

27/09/2025
21/09/2025

How to File Income Tax Return for Business Person | Tax Return Filing 2025 | IRIS 2.0 Guide
Welcome to our YouTube channel (V-SERVE TAXATION)! 🌟

📄 Business Tax Return Filing 2025 | Step-by-Step Guide Using FBR IRIS 2.0
Are you a business person in Pakistan and need help filing your income tax return for 2025? This video provides a complete step-by-step guide using the FBR IRIS 2.0 portal so you can easily submit your return and become a filer.









21/09/2025

*فوری فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں*

1۔ *NTN* اور *فائلر* بنیں
2۔ *انکم ٹیکس ریٹرن 2025*
3۔ پاسورڈ ریکوری (تمام RTOs کے)
4۔ سٹیٹس *ان ایکٹو* سے *ایکٹو*
5۔ سٹیٹس *لیٹ فائلر* سے *Active*
6۔ ریٹرن ریوائیز
7۔ 7E سرٹیفیکیٹ

*نوٹ: ٹیچرز حضرات کے لیے سپیشل ڈسکاؤنٹ*

V-SERVE TAXATION
Mr. Asim Bhatti
03486664282

16/09/2025

How to Become filer in 2025 | How to become filer in Pakistan | Iris 2.0


Welcome to our YouTube channel (V-SERVE TAXATION)! 🌟
Are you wondering how to become a filer in Pakistan in 2025? This video will guide you step by step through the process of registering as an income tax filer using the new IRIS 2.0 system by the Federal Board of Revenue (FBR Pakistan).

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن 2025  📢آخری تاریخ 30 ستمبرمحترم احباب!انکم ٹیکس ریٹرن / گوشوارے 2025 جمع کروانے کا باقاعدہ ...
08/09/2025

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن 2025 📢

آخری تاریخ 30 ستمبر

محترم احباب!
انکم ٹیکس ریٹرن / گوشوارے 2025 جمع کروانے کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے.
❗لیکن یاد رکھیں: آخری تاریخ کا انتظار ہرگز نہ کریں!
جلد از جلد اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کریں تاکہ:
✅ آپ "ریگولر فائلر" یا "مکمل فائلر" بن سکیں
✅ لیٹ فائلر کی سزا سے بچ سکیں
✅ اضافی ٹیکس سے بچت ہو
✅ بینک، ویزہ اور سرکاری امور میں آسانی ہو
✅ گاڑی اور جائیداد کی رجسٹریشن پر کم ٹیکس.
نوٹ:
جو لوگ پہلے سے فائلر ہیں اگر وہ 2025 کی ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائیں گے تووہ پھر سے نان فائلر ہو جائیں گے.
گھر بیٹھے فائلر ہونے اور ٹیکس ریٹرن 2025جمع کروانے کے لئے رابطہ کریں
🪀 0348 6664282

Address

Sharaqpur Sharif
Sheikhupura
39460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V-Serve posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share