30/03/2026
پنجاب بھر کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع!
براہِ کرم اپنے قانونی کام صرف لائسنس یافتہ اسٹام فروشوں سے کروائیں۔
❌ غیر مجاز افراد (کمپیوٹر شاپس / فوٹو اسٹیٹ شاپس) سے اسٹام لینا غیر قانونی ہے اور آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
✅ اپنے قیمتی کاغذات کی حفاظت کریں
✅ صرف اصل اور رجسٹرڈ اسٹام استعمال کریں
✅ دھوکہ دہی سے بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب محفوظ رہیں۔