Everyday with Ghulam

Everyday with Ghulam General Trading

بالآخر، آپ کے پاس صرف آپ ہی ہیں...!
05/09/2026

بالآخر، آپ کے پاس صرف آپ ہی ہیں...!

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا ک...
05/09/2026

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہیں
میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو دنیا و اخرت کی سبھی برکتیں اور سعادتیں عطاء فرمائے
آمین
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہے کہ پروردگار اپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں اپکے لیے:
🌷خیر و برکت ہو
🌷عزت و وقار ہو
🌷راحت و سکون ہو
🌷صحت و تندرستی ہو
🌷ترقی و خوشحالی ہو
🌷دنیا اخرت کی بھلائی ہو
🥀ہمیشہ خوش رہیں
🥀خوشیاں بانٹیں
امین ثمہ امین 🤲
صباح الخیر 🌺

04/09/2026
04/09/2026

آج میرا مشورہ دینے کا موڈ ہے
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کریں
نوٹ:
دکھی لوگوں کو خاص طور پر
اہمیت دی جائے گی

تین کپڑوں میں اپنی بیوی کو گھر سے نکال دینا ایک عام سی بات بنتی جا رہی ہے۔ اکثر عورتیں جس سب سے بڑے خوف کا شکار ہوتی ہیں...
04/09/2026

تین کپڑوں میں اپنی بیوی کو گھر سے نکال دینا ایک عام سی بات بنتی جا رہی ہے۔ اکثر عورتیں جس سب سے بڑے خوف کا شکار ہوتی ہیں وہ یہی ہے کہ جس مکان کو گھر بنانے میں وہ زندگی لگا دیتی ہیں اسی سے شوہر یا سسرال والے نکال دیتے ہیں مگر اب مزید ایسا نہیں ہو سکے گا تعزیرات پاکستان میں ایک نئی دفعہ کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ ہے "498D" ۔یہ دفعہ خواتین کو ان کے مشترکہ رہائش گاہ سے غیر قانونی طور پر نکالنے یا زبردستی بے دخل کرنے (Prohibition of Unlawful Eviction of Women) کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے۔اس دفعہ کے تحت اگر کوئی شوہر یا اس کے خاندان کا کوئی فرد اپنی بیوی کو بغیر کسی قانونی جواز یا اجازت کے زبردستی گھر سے نکالتا ہے یا نکالنے کی کوشش کرتا ہے، تو وہ اس دفعہ کے تحت جرم کا مرتکب ہوگا۔ اس جرم پر کم از کم 3 ماہ سے لے کر 6 ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے اور مجرم کو دو لاکھ روپے (Rs 200,000) تک کا جرمانہ یا قید اور جرمانہ دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکتی ہیں۔ یہ بہت مفید اضافہ ہے جس سے مظلوم عورتوں کو تحفظ ملے گا مگر سوال یہ ہے کہ کب تک کیا اس طرح سے گھر میں رہنا اس خاتون کے لیے محفوظ ہوگا اور کیا اس طرح گھر آباد رہ پائے گا ۔

04/09/2026

ایک بھائی کی احباب سے درخواست

جاب کی شدید ضرورت ہے
میں 28 سال کا ہوں، تعلیم انٹرمیڈیٹ ہے اور کچھ عرصہ ٹیچنگ کا تجربہ بھی رکھتا ہوں۔ اس وقت بے روزگاری کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کرائے کے مکان میں رہتا ہوں اور گھر کے اخراجات پورے کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
03001203871
واٹس ایپ

04/09/2026

کون سا والا اصلی ہے دیکھیں کون کون پہچانتا ہے
04/09/2026

کون سا والا اصلی ہے
دیکھیں کون کون پہچانتا ہے

Address

Karachi

Telephone

+923213221691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Everyday with Ghulam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Everyday with Ghulam:

Shortcuts

Share

Category