20/07/2026
ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن مقررہ وقت کے اندر ضرور فائل کروائیں۔
تاخیر کی صورت میں ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں شامل ہونے کے لیے 25,000 روپے تک کا سرچارچ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں!
Mahar Muhammad Ali, ACCA(UK)
📞: 0300-6768968