Petrol Pump Acountent

Petrol Pump Acountent Accounting manual or computerized Solution

22/07/2026

21/07/2026

ڈنڈا ٹھوک دیا
21/07/2026

ڈنڈا ٹھوک دیا

17/07/2026

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ متوقع ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں شکریہ !

کیا کسی اور نے بھی آج اسی وقت یہ پراسرار روشنی یا ٹوٹتا ہوا ستارہ دیکھا؟ اگر دیکھا ہے تو اپنی لوکیشن اور تجربہ ضرور شیئر...
16/07/2026

کیا کسی اور نے بھی آج اسی وقت یہ پراسرار روشنی یا ٹوٹتا ہوا ستارہ دیکھا؟ اگر دیکھا ہے تو اپنی لوکیشن اور تجربہ ضرور شیئر کریں
آسمان سے اچانک ایک انتہائی روشن روشنی نمودار ہوئی بالکل ایسے جیسے کوئی ٹوٹتا ہوا ستارہ یا آگ کا گولہ ہماری طرف آ رہا ہو چند سیکنڈ کے لیے ایسا محسوس ہوا کہ یہ روشنی سیدھی سامنے موجود کھیتوں میں گرنے والی ہےپورا منظر غیر معمولی طور پر روشن ہو گیا مگر عین اس لمحے جب لگا کہ وہ زمین سے ٹکرائے گی، وہ اچانک غائب ہو گئی

پہلے بھی ٹوٹتے ستارے دیکھے ہیں مگر وہ ہمیشہ بہت دور آسمان میں نظر آتے تھے آج پہلی بار ایسا محسوس ہوا جیسے یہ منظر ہماری آنکھوں کے سامنے بالکل قریب کھیتوں کے اوپر پیش آیا ہو

16/07/2026

اگر کسی پٹرول پمپ پر پٹرول دستیاب نہیں تو براہِ کرم فوراً یہ نہ سمجھیں کہ پمپ مالک جان بوجھ کر پٹرول چھپا رہا ہے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جب آئل مارکیٹنگ کمپنیاں (OMCs) سپلائی نہیں دیں گی تو پٹرول پمپ عوام کو ایندھن کہاں سے فراہم کریں؟
گزشتہ چند دنوں سے متعدد علاقوں میں سپلائی شدید متاثر ہے، جس کی وجہ سے بہت سے پٹرول پمپس کا اسٹاک ختم ہونے کے قریب یا مکمل ختم ہو چکا ہے۔
❗پٹرول پمپ کا کام صرف عوام تک ایندھن پہنچانا ہے، ایندھن تیار کرنا یا ذخیرہ کرنا نہیں۔ اگر کمپنیوں کی جانب سے بروقت سپلائی نہ آئے تو پمپ مالک بھی عوام کی طرح بے بس ہو جاتا ہے۔بدقسمتی سے جب بھی قلت پیدا ہوتی ہے تو غصہ اور الزام سب سے پہلے پٹرول پمپ والوں پر آتا ہے، جبکہ اصل سوال ان کمپنیوں اور متعلقہ اداروں سے ہونا چاہیے جو سپلائی کے ذمہ دار ہیں۔
ہم متعلقہ انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ:
✅ سپلائی میں رکاوٹ کی اصل وجہ عوام کے سامنے لائی جائے۔
✅ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پابند کیا جائے کہ وہ بروقت اور بلا تعطل سپلائی یقینی بنائیں۔
✅ پٹرول پمپ مالکان کو بلاوجہ ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے اصل مسئلے کو حل کیا جائے۔
ہم عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں، لیکن جب تک کمپنیوں کی طرف سے پٹرول فراہم نہیں کیا جائے گا، ہم بھی ایندھن فروخت نہیں کر سکتے۔ہماری گزارش ہے کہ الزام لگانے سے پہلے اصل مسئلے کو سمجھیں اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کریں، تاکہ عوام کو بھی بروقت پٹرول ملے اور پٹرول پمپ مالکان کو بھی بلاوجہ بدنامی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔کاپی


💔
پٹرول پمپ پر پٹرول نہ ہونے کی وجہ پمپ مالکان نہیں، بڑی کمپنیاں ہیں جو سپلائی نہیں دے رہیں۔ اور الزام بیچارے پمپ والے پر آ جاتا ہے

Petrol Pump Acountent

Address

بہاولپور
Bahawalpur
63100

Telephone

+923072288536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Petrol Pump Acountent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Petrol Pump Acountent:

Shortcuts

Share