19/04/2026
📢 اہم ایف بی آر اپڈیٹ — بلڈرز/ڈیولپرز کیلئے بڑی سہولت!
ایف بی آر نے نیا سرکلر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وہ بلڈرز اور ڈیولپرز جو صرف سیکشن 7F کے تحت ٹیکس دیتے ہیں اور ان کی کوئی دوسری قابلِ ٹیکس آمدن نہیں ہے، اب سیکشن 236C (پراپرٹی سیل پر ودہولڈنگ ٹیکس) سے استثنیٰ حاصل کر سکتے ہیں۔ ✅
📌 درخواست سیکشن 159 کے تحت کمشنر کو دی جائے گی
⏳ اگر 7 دن میں کارروائی نہ ہو تو IRIS سسٹم خودکار طور پر سرٹیفکیٹ جاری کرے گا
💡 یہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے!