17/10/2024
پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا غیر متناسب بوجھ برداشت کررہا ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں 111 ارب روپے کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے ادا کیا، حکومت کے منظور نظر تاجروں کے ادا کردہ ٹیکسوں سے 1550 فیصد زیادہ ہے
83 ارب روپے کا انکم ٹیکس نجی شعبے کے ملازمین نے ادا کیا جنہیں اکثر اپنی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ نہیں ملتا، 28 ارب روپے ان تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین نے ادا کیے جنہیں بجٹ میں تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کیا گیا
#کاپی