Azeem technical and Information

Azeem technical and Information انشاللہ اس پیج پے جو بھی شیئر کیا جائے گا فیس بک کے تمام فالورز کے لئے فری ہو گا ۔۔۔

10/05/2025

جنگ وی شیزان بوتل دی طرح نکلی
جدوں مزہ آن لگا اودو مک گئی😀✊🏻🇵🇰

09/05/2025
جنگ کے ماحول میں سب سے زیادہ نقصان افواہوں سے ہوتا ہے ، دشمن افواہوں کے ذریعے افراتفری پھیلاتا ہے.پرسکون رہیں افراتفری س...
07/05/2025

جنگ کے ماحول میں سب سے زیادہ نقصان افواہوں سے ہوتا ہے ، دشمن افواہوں کے ذریعے افراتفری پھیلاتا ہے.
پرسکون رہیں افراتفری سے گریز کریں اور خبروں کو تحقیق کے بغیر آگے نہ پھیلاٸیں۔
سچی خبروں کے لیے ISPR اور PTV کو مرکز نگاہ بناٸیں
پاک فوج کا حوصلہ بڑھاٸیں
دشمن کے اندر گھس کر ان کے فورم پر انکے حوصلے پست کریں
ہم عوام جنگ کے ماحول میں جو سب سے اچھا کام کر سکتے ہیں وہ یہی ہے۔
سلامت رہیں!

پاک افواج پاٸندہ باد
پاکستان زندہ باد🇵🇰

اپلائی کرنے کے کئے نیچے دیے گئے پورٹل پر لاگ ان کریں اور اپلائی کریں۔۔۔https://azag.punjab.gov.pk/register
05/05/2025

اپلائی کرنے کے کئے نیچے دیے گئے پورٹل پر لاگ ان کریں اور اپلائی کریں۔۔۔

https://azag.punjab.gov.pk/register

Address

Chak 293 E. B
Burewala
61001

Telephone

+923059007721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem technical and Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem technical and Information:

Share

Category