20/07/2024
*اطلاع برائے خاص و عام*
جن بھائی اور بہنوں نے *فائلر* کیلئے اپلائی کیا تھا ان سب کو اطلاع کی جاتی ہے کہ
*سال 2024* کا سالانہ گوشوارہ جمع کروائیں ۔ورنہ آپ *فروری 2025* میں پھر سے *نان فائلر* ہوجائیں گے اور آپکا FBRسٹیٹس جوکہ ابھی *Active* ہے وہ پھر سے *Inactive* ہوجائیگا۔
یاد رہے کہ سالانہ گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ *30 ستمبر 2024* تک ہے ۔
گھر بیٹھے *فائلر* ہونے کیلئے اور *گوشوارہ* جمع کروانے کی سہولت موجود ہے ۔
گوشوارے جمع کروانے کیلئے رابطہ کریں
03345562589