Sh. Ghulam Asghar Law Associates

Sh. Ghulam Asghar Law Associates Sheikh Ghulam Asghar Advocate does not need any introduction he was the most respected name of D.GKhan.

He started his career as an Income Tax Sales Tax Lawyer in 1980 to 2020 Now his son Mr. Sheikh Ali Imran is continued his father Professional services.

18/08/2025

معزز ٹیکس صارفین۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ انکم ٹیکس گوشوار 2025 جمع کروانے کا آغاز2025-07-01 سے کر دیا ہے ۔لہذا قانونی پیچیدگیوں اور FBR کی اس سال کافی قانونی تبدیلوں کی وجہ سے آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جلد از جلد جمع کرائے ۔ تاہم آخری تاریخ 2025-09-30ہے ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں.
شیخ غلام اصغر لاء ایسوس ایٹ شیخ علی عمران ایڈووکیٹ ٹیکس ایڈوائزر. بلاک 05. ڈیرہ غازی خان
03434662229 03317373745

MOU signed between Fast Accounts.io and Sh. Ghulam Asghar Law Associates regarding Sales Tax Digital Invoice System of F...
13/08/2025

MOU signed between Fast Accounts.io and Sh. Ghulam Asghar Law Associates regarding Sales Tax Digital Invoice System of FBR... an other milestone achieved

01/07/2024
SH GHULAM ASGHAR LAW ASSOCIATES"Guiding you through the maze of tax laws since 1980 – Your trusted ally in navigating ta...
07/05/2024

SH GHULAM ASGHAR LAW ASSOCIATES
"Guiding you through the maze of tax laws since 1980 – Your trusted ally in navigating tax complexities."

19/02/2024

حکومت پاکستان نے آذربائیجان سے درآمد کی جانے والی 100 ملین ڈالر کی 220,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فروخت کے لیے کھاد بنانے والی نجی کمپنیوں کے ساتھ ایک معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔*_

ذرائع نے بتایا کہ حکومت پاکستان کی نیشنل فرٹیلائزرز مارکیٹنگ لمیٹڈ (این ایف ایم ایل) اور نجی مینوفیکچررز، فوجی فرٹیلائزرز، اینگرو، فاطمہ گروپ اور ایگریٹیک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

معاہدوں کے مطابق درآمدی 220,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد میں سے 45% فوجی فرٹیلائزرز، 25% اینگرو، 25% فاطمہ فرٹیلائزرز اور 5% ایگریٹیک فروخت کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے درآمدی یوریا پر سبسڈی دینے پر پابندی اور صوبوں کی جانب سے سبسڈی ختم نہ کرنے کی وجہ سے نجی مینوفیکچررز کے ذریعے یوریا کھاد فروخت کرنے کے معاہدے کیے گئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے معاہدوں کی اجازت دی،

جسے بعد میں وفاقی کابینہ نے منظور کیا، آذربائیجان سے 100 ملین ڈالر مالیت کی 220,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد نجی صنعت کاروں کو فروخت کرنے کے لیے درآمد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدوں کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے یوریا کی درآمد کے لیے لیا گیا قرض، اس پر سود، نقل و حمل اور ہینڈلنگ کے اخراجات سمیت تمام اخراجات فرٹیلائزر کمپنیاں ادا کریں گی۔

معاہدوں میں یہ بھی شرط رکھی گئی ہے کہ پرائیویٹ مینوفیکچرنگ کمپنیاں باسکٹ پرائسنگ کریں گی جس کے تحت درآمدی یوریا اور مقامی مینوفیکچرنگ کی قیمتوں کو ملا کر فروخت کے لیے ایک قیمت کا تعین کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ معاہدوں کے مطابق تمام عمل نوے دن میں مکمل کیا جائے گا اور پرائیویٹ مینوفیکچررز نیشنل فرٹیلائزرز مارکیٹنگ لمیٹڈ کے گوداموں سے اپنے خرچ پر یوریا اکٹھا کر کے اپنے ڈیلر شپ نیٹ ورک کے ذریعے کسانوں تک پہنچائیں گے۔

اس تمام عمل کے مکمل ہونے کے بعد ملک میں یوریا کی قلت ختم ہو جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کھاد کی نجی تقسیم سے فی بوری یوریا کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگا جب کہ مقامی طور پر تیار کی جانے والی یوریا کی قیمت بھی اس کے برابر ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ قیمت کا تعین ہر صنعت کار خود کرے گا تاہم یوریا کا ایک تھیلا کسانوں کو 3800 سے 4000 روپے میں دستیاب ہوگا۔

Address

Block No 05. Railway Road. Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923434662229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sh. Ghulam Asghar Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sh. Ghulam Asghar Law Associates:

Share