Tariq Law Associates

Tariq Law Associates Legal Consultants & Advocate

25/07/2026
Contact for Filling
15/07/2026

Contact for Filling

There is No Late Filer Category Anymore All late Filers now Converted into Active Filers from 1st July 2026....
01/07/2026

There is No Late Filer Category Anymore

All late Filers now Converted into Active Filers from 1st July 2026....

Important Pakistan Penal Code Sections and related Punishments
27/06/2026

Important Pakistan Penal Code Sections and related Punishments

: سیکشن 122 کا نوٹس — جب ایف بی آر آپ کی پرانی ریٹرن کو رد کر دے!پچھلی قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ ٹیکس آڈٹ کوئی سزا نہیں...
25/06/2026

: سیکشن 122 کا نوٹس — جب ایف بی آر آپ کی پرانی ریٹرن کو رد کر دے!
پچھلی قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ ٹیکس آڈٹ کوئی سزا نہیں بلکہ صرف ایک قانونی جانچ پڑتال ہے۔ آج بات کرتے ہیں ایف بی آر کے ایک ایسے اختیار کی جو کئی پرانے فائلرز کو بھی پریشان کر دیتا ہے: سیکشن 122 (Amendment of Assessment)۔
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک بار ریٹرن فائل ہو جائے تو معاملہ ختم ہو جاتا ہے، لیکن قانون ایف بی آر کو یہ اختیار دیتا ہے کہ اگر بعد میں کوئی تضاد، غیر ظاہر شدہ اثاثہ یا آمدن سامنے آئے تو وہ پرانی ریٹرن کو دوبارہ کھول سکتا ہے۔
اس تصویر میں موجود نوٹس میں بھی تقریباً 5 کروڑ 12 لاکھ روپے کے بینک کریڈٹس اور ڈکلیئرڈ انکم کے درمیان فرق کی بنیاد پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ ایسے معاملات میں ٹیکس دہندہ سے وضاحت طلب کی جاتی ہے کہ مذکورہ رقوم کی نوعیت اور سورس کیا ہے۔
یاد رکھیں، ہر بینک کریڈٹ قابلِ ٹیکس آمدن نہیں ہوتا۔ لیکن اگر نوٹس کا بروقت اور قانونی جواب جمع نہ کروایا جائے تو یکطرفہ آرڈر اور بھاری ٹیکس ڈیمانڈ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ٹیکس ریٹرن صرف ایک سالانہ فارم نہیں بلکہ ایک مستقل قانونی ریکارڈ ہے۔ درست دستاویزات، بینکنگ ٹریل اور مناسب قانونی دفاع ہی ایسے نوٹسز کے خلاف سب سے مضبوط تحفظ ہیں۔
🏢 ہمارے دفاتر:
برانچ: 49کیانی چیمبر سیشن کورٹس گوجرانولہ
مین ہیڈ آفس: ٹرسٹ پلازہ ماڈل ٹاؤن گوجرانولہ
👤 خرم شہزاد
محمد نور المبین
• وکیل و ٹیکس کنسلٹنٹ
• LLB | Income Tax Practitioner
• برانچ مینیجر: طارق لاء ایسوسی ایٹ
• چیف کنسلٹنٹ: محمد نور المبین

Make impact
20/05/2026

Make impact

24/04/2026

FBR tax on Social Media income

24/04/2026

Full Earth Moon | 🌚🌝

Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923229801308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share