11/10/2024
*👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اِن ایکشن*
جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کو دبنگ انٹرویو
✅اب کوئی نان فائلر بچ نہ پائے گا
✅وہ فائلرز جو اپنی آمدن غلط ظاہر کرتے ہیں آڈٹ کے لئے ھوجائیں تیار
✅ جن کے گھروں میں اے سی لگے ہیں ان کو بھی ٹیکس نیٹ میں آنا ھوگا
✅ایف بی آر نے اپنی آڈٹ کرنے کی کپیسیٹی میں خاطر خواہ اضافہ کرلیا
✅ اسمگلرز کے گرد شکنجہ کس دیا جائے گا
✅ کسٹم حکام اور امپورٹرز کا گٹھ جوڑ ختم کردیا جائے گا
✅ ڈیجیٹائزیشن سے اورآرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرکے ٹیکس چوروں کو بے نقاب کردیا جائے گا
✅ سیلز ٹیکس کی چوری کو ہر طرح سے روکا جائے گا
✅ ٹیکس نادہندگان کو نکیل ڈالنے کے لئے ہر طرح کی قانون سازی عمل میں لائی جائے گی
✅ بڑی بڑی کمپنیوں کے سی ایف اوز بھی ھوجائیں ھوشیار ، انڈر ڈیکلئیر ریٹرنز کی ذمہ داری عائد ھوگی
✅چالیس لاکھ پوٹینشل ٹیکس نادھندگان نشانے پر آچکے
✅ایف بی آر روائیتی طریقہ کار سے ھٹ کر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس چوروں کو قابو کرنے کو تیار
✅ کاٹیج انڈسٹری کا
کَور لیکر سیلز ٹیکس سے فرار حاصل کرنے والے مینوفیکچرز کے برے دن آگئے
✅بڑی بڑی کمپنیوں کے ڈیٹا کا جدید طریقوں سے اینیلسز شروع
✅ ایف بی آر حکام اب کمروں میں نہیں بلکہ فیلڈ میں نظر آئیں گے ، وسائل مہیا ھونگے
✅چئیرمین ایف بی آر ٹارگٹڈ انفورسمنٹ کے لئے پر عزم