Tax Cave

Tax Cave Tax Services, Income Tax, NTN,Sale Tax, Company Registration, SECP Reg, TM and Visa filing Consultant

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے اوائڈ کریںٹیکس پریکٹس کی ہسٹری میں اتنے بندے ٹیکس کنسلٹینٹس نے رجسٹر کئے ہیں نہ ایف بی آر کے ر...
05/09/2024

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے اوائڈ کریں

ٹیکس پریکٹس کی ہسٹری میں اتنے بندے ٹیکس کنسلٹینٹس نے رجسٹر کئے ہیں نہ ایف بی آر کے رجسٹریشن ونگ نے کئے ہیں جتنے بندے پراپرٹی رجسٹرارز کے دفتروں سے رجسٹر بھی ہوئے اور فائلر بھی بنائے گئے ہیں.

اور صحیح پیسہ بھی انہوں نے ہی کمایا ہے، ہر دفتر سے دس پندرہ لوگ روزانہ فائلر ہوتے ہیں، ایوریج تین چار لاکھ روپیہ مہینہ یہ فائلرز سے کماتے ہیں۔

ان لوگوں کے فائلر کئے ہوئے بندے کا نیکسٹ ریٹرن بنانا کنسلٹینٹ کیلئے اچھی خاصی پرابلم بن جاتا ہے کیونکہ بندے کے اوریجنل مالی معاملات کو ان کے فائل کئے ہوئے ریٹرن کیساتھ کوریلیٹ کرنا ممکن نہیں رہتا اور ان فائلرز کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ تو کسی ایک کے پاس بھی نہیں ہوتا۔

فائلر کرنے والوں نے جب پیسے لئے ہیں تو کم از کم فائلر کو پاسورڈ تو لکھ کے دیدو تاکہ بعد میں ان بیچاروں کو پاسورڈ کی ریکوری پر الگ سے دو ہزار نہ خرچنا پڑے۔

کوشش کیا کریں کہ پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر کنسلٹینٹ سے فائلر ہو کے جایا کریں تاکہ بعد کی پریشانیوں سے بچ سکیں۔

ٹیکس پروفائل کو ایویں کیویں کی چیز مت سمجھیں کہ چاہیں جس سے مرضی بنوالیں یا بیٹھ کے یوٹیوب دیکھ کے خود ہی پُر کر لیں، اس پر جب بجلی گرتی ہے تو دو تین سال کا سکون غارت کر جاتی ہے۔

غیر معیاری ریٹرن فائلنگ کا معاملہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک کاغذ پر کچھ بھی اول فول لکھ کے دراز میں رکھ دیں، یہ دس سال بھی کسی اتھارٹی کی نظروں سے اوجھل پڑا رہے گا تو کچھ مسئلہ نہیں کرے گا لیکن جب کسی محتسب کی نظر میں آگیا تو وہ اس پر باز پرس ضرور کرے گا۔IIA TAX CONSULTANT 03331042435

یکم جولائی 2024 سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا وقت شروع ہو چکا ہے۔  بجٹ 2024-25 میں دیے گئے وقت کے بعد گوشوارے جمع کروانے...
22/07/2024

یکم جولائی 2024 سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا وقت شروع ہو چکا ہے۔

بجٹ 2024-25 میں دیے گئے وقت کے بعد گوشوارے جمع کروانے پر اگلے تین سالوں تک آپ لیٹ یا ڈیلیڈ فائلر کہلوائیں گے اور ساتھ ہی آپکو ڈبل ٹیکس بھی جمع کروانا پڑے گا۔ اور اس بجٹ میں بے تحاشہ ٹیکس بھی بڑھائے گئے ہیں جو کہ گوشوارے لیٹ یا جمع نہ کروانے کی صورت میں نہ صرف بھرنے پڑییں گے بلک آپکی موبائل سم بینک اکاؤنٹ، الیکٹریسٹی اور گیس کے میٹر بھی کٹ جائیں گے اور ری اکٹیویٹ کرواتے ہوئے مہینوں لگ سکتے ہیں۔

لہذا ابھی اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں، آڈٹ ہیوی ٹیکس جرمانے نوٹسز، سم، بینک اکاؤنٹ اور یوٹیلیٹی میٹرز کے بند ہونے کی ٹینشن بچائیں۔

گوشوارے جمع کروانے کے لیے درکار انفارمیشن/دستاویزات

+ سیلری سلپ / پنشن سلپ + ٹیکس ڈیڈکشن سرٹیفیکیٹ
( یکم جولائی 2023 سے جون 2024)

+ تمام بنک اکاؤنٹ، قومی بچت اکاؤنٹ، جاز کیش، ایزی پیسہ، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز وغیرہ کی سٹیٹمنٹ
(1-7-2023 سے 2024-6-30)

+ بیرون ملک بھیجے اور آنے والی رقم کا سرٹیفیکیٹ

+ ہبہ(تحفہ) نامہ، لیے گئے قرض، انشورنس (بیمہ) پالیسی وغیرہ کی سٹیٹمنٹ

+ نوکری کے علاوہ کوئی کاروبار (سرمایہ کاری، نفع و نقصان، اخراجات وغیرہ) کی تفصیل

+ تمام موبائل سمز انٹرنیٹ ،گاڑی، فنکشن ، کیش نکلوانے، یا زمین کی خریدوفروخت پر ادا کیے گئے ٹیکس سرٹیفیکیٹ

+ تمام جائیداد (تحفہ میں ملنے والی، وراثتی، رہائشی، تجارتی، زرعی، پلاٹ وغیرہ) کی تفصیل مثلاً کب کہاں، کتنی زمین اور کتنے کی خریدوفروخت ہوئی

+ موٹر سائیکل، کار، زیورات (سونا)، پرائز بانڈز، گائیں، بھینسیں، گھوڑے، پالتو پرندے و جانور وغیرہ کی تفصیل

+ (تقریباً) سالانہ بچت .Rs اور
سالانہ اخراجات .Rs

رانا سلطان ایڈووکیٹ اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ

0333-1042435

IIA TAX CONSULTANT 03331042435
22/07/2024

IIA TAX CONSULTANT
03331042435

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ  5 کروڑ تک کی پرا...
03/07/2024

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہو گے03331042435

حکومت پاکستان کی جانب سے ایئر لائن ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ۔نئے ٹیکس جولائی 2024 سے لاگو کیے گئے۔
30/06/2024

حکومت پاکستان کی جانب سے ایئر لائن ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ۔

نئے ٹیکس جولائی 2024 سے لاگو کیے گئے۔

Address

Gujranwala
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Cave posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share