کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور

  • Home
  • Pakistan
  • Hasilpur
  • کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور

کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور ہمارا منشور ہے کلرک ایسوسی ایشن کے اراکین کا تحفظ اور س? Grain Market Hasilpur

12/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور صاحب میدان میں آئیں اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافے پر قانونی کاروائی عمل میں لائیں حاصل پور والو آپ کی کیا رائے ہے

حاصل پور میں گیس سلنڈر کی قیمت آسمان پر!گھریلو گیس سلنڈر 6500 روپے میں فروخت، مہنگائی سے پریشان عوام سراپا احتجاج۔ شہریو...
12/06/2026

حاصل پور میں گیس سلنڈر کی قیمت آسمان پر!

گھریلو گیس سلنڈر 6500 روپے میں فروخت، مہنگائی سے پریشان عوام سراپا احتجاج۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور گیس مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرے

#مہنگائی

10/06/2026
خبرِ غمإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و اندوہ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  امام النحو والصرف ،اس...
09/06/2026

خبرِ غم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و اندوہ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امام النحو والصرف ،استاذ العلماء، رئیس المدرسین، حضرت علامہ حافظ مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں۔
آپ کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، تدریس، اصلاحِ معاشرہ اور اشاعتِ دین میں صرف فرمائی۔ آپ کے ہزاروں شاگرد اور عقیدت مند آج غمزدہ ہیں۔
اللہ رب العزت اپنے محبوب بندے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے اور تمام اہلِ خانہ، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

غلہ منڈی کے آڑھتی صاحبان اور کلرک حضرات کے لیے خوشخبری اب کھاتوں کا حساب کتاب ہوگا ڈیجیٹل تیز اور محفوظ دنوں کا کام ون ک...
07/06/2026

غلہ منڈی کے آڑھتی صاحبان اور کلرک حضرات کے لیے خوشخبری اب کھاتوں کا حساب کتاب ہوگا ڈیجیٹل تیز اور محفوظ دنوں کا کام ون کلک پر

*موجودہ  نظام نے ہمارے جیسے پاکستان کے مڈل کلاس طبقے کے گرد اتنا گھیرا تنگ کردیا ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے، لوگو...
06/06/2026

*موجودہ نظام نے ہمارے جیسے پاکستان کے مڈل کلاس طبقے کے گرد اتنا گھیرا تنگ کردیا ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے، لوگوں کا صرف بھرم باقی ہے۔*
💔

Address

Grain Market
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور:

Share

Category