02/07/2025
*🚨یکم جولائی 2025سے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا پیریڈ شروع ہو چکا ہے*
*✅تنخواہ دار افراد اپنی ماہ جون2025 کی سیلری سلپ لازمی سنبھالیں یہ بہت ضروری ہے*
*نئے فائلر ہونے والے حضرات اور پہلے سے فائلر حضرات شہر اور گردو نواح والے اپنے اپنے گوشوارے جلد جلد از مکمل کروائیں تاکہ آخری دنوں میں رش اور جلد بازی کے معاملات سے بچا جا سکے۔
اپنے گوشوارے جمع کروانے اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔