Aqib Javed & Co. "Tax Consultant"

Aqib Javed & Co. "Tax Consultant" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqib Javed & Co. "Tax Consultant", Tax preparation service, Islamabad, Pakistan, Islamabad.

27/10/2025

🚨FBR to Remove Non-Filers from ATL 2025 on November 1, 2025!

The Federal Board of Revenue (FBR) will publish the Active Taxpayers List (ATL) 2025 on November 1, and anyone who hasn’t filed their tax return by October 31 will be removed from the list and tagged as a late filer — facing higher tax rates on property and financial transactions.

If you haven’t filed yet, do it now to stay on the ATL and keep your filer benefits!

Best Regards,
Aqib Javed
0332-9190359

23/07/2025
01/07/2025

30جون کو صدر کی منطوری کے بعد ایکٹ بننے والے بل کا ایک طائرانہ تجزیہ حاضر خدمت ہے.

اس بجٹ کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، کسٹمز ایکٹ اور سیلز ٹیکس ایکٹ میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن چیدہ ترین ترامیم درج ذیل ہیں۔

🔘 حکومت نے تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس سلیب پر نظر ثانی کرکے انہیں ریلیف فراہم کیا ہے۔
600,000 اور 1,200,000 کے درمیان سالانہ آمدنی پر ٹیکس کی شرح کو 5% سے کم کر کے %1 کر دیا ہے۔
اسی طرح باقی سلیبز میں بھی ٹیکس کی شرح بالترتیب کم کی گئی ہے .

🔘 بنک اکاؤنٹس کی سودی آمدنی پر فائلرز کےلیے ٹیکس کی شرح کو 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دیا گیا ہے.

🔘نان فائلرز کیلئے بنک سے پچاس ہزار روپے سے زائد نقدی نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6٪ سے بڑھا کر 0.8٪ کر دی گئی ہے.

🔘سودی قرض سے ایک مکان یا فلیٹ بنوانے پر ٹیکس کریڈٹ ملے گا.

🔘ڈجیٹل/ای کامرس پلیٹ فارم سے خریداری پر 2٪تک ٹیکس لگے گا، یہ ٹیکس بنک یا کورئیر کمپنی وصول کرنے کی پابند ہو گی.

🔘نان فائلرز یا ان ایکٹو فائلرز پر ایک خاص حد سے زیادہ قیمت کی جائداد، گاڑی اور حصص میں سرمایہ کاری پر رکاوٹ ہو گی.

🔘درآمد شدہ سولر پینل پر اب 10٪ جبکہ ہائبرڈ گاڑیوں اور ہزار سی سی سے کم گاڑیوں پر اب 18٪ سیلز ٹیکس عائد ہوگا.

🔘پٹرول، فرنس آئل اور ڈیزل پر کاربن لیوی لگا دی گئی ہے.

🔘اساتذہ اور محققین کی سلب شدہ ٹیکس چھوٹ کو مالی سال 2022 سے 2025 تک دوبارہ بحال کردی گئی ہے. البتہ اب یہ چھوٹ مالی سال 2026 سے مکمل ختم کر دی گئی ہے. ( 2025 کےکاٹے گئے ٹیکس کا ریفنڈ اپلائ کیا جا سکے گا)

🔘 دس ملین روپے سالانہ پنشن لینے والے افراد جنکی عمر 70 سال سے کم ہے، دس ملین روپے سے اوپر والی آمدن کا5 فیصد ٹیکس ادا کریں گے.

🔘 پچاس ملین روپے تک کی جائیداد کو بیچنے پر ایڈوانس ٹیکس 3٪ سے بڑھا کر 4.5٪ کردیا گیا ہے. (فائلرز کیلئے)

🔘 جبکہ پچاس ملین روپے تک کی جائیداد کی خریداری پر ایڈوانس ٹیکس 3٪ سے کم کر کے1.5٪ کردیا گیاہے.(فائلرز کیلئے)

🔘 جائیداد کی منتقلی پر عائد کردہ سابقہ 3٪ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے.

🔘پالتو جانوروں کی امپورٹڈخوراک، امپورٹڈچاکلیٹ، امپورٹڈسیریل، رسک اور بن اور امپورٹڈکافی پر بھی اب 18٪ سیلز ٹیکس لاگو ہو گا.

🔘اب سے ریٹرن ریوائز کرنے کیلئے ہر صورت کمشنر کی اجازت لینی ہو گی.

واضح رہےکہ اوپر بیان کیے گئے تمام نکات یکم جولائی 2025 سےنافذالعمل ہیں.

✍️اخذوتحریرکردہ:محمد ضیاء اللہ امانی*

Address

Islamabad, Pakistan
Islamabad

Telephone

+923329190359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib Javed & Co. "Tax Consultant" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share