NTN & Return Hub

Call Directions

NTN & Return Hub We file. You relax. Expert Income Tax Return Services for individuals & businesses

29/09/2026

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد گوشوارے جمع کروانے والوں پر بھاری جرمانے لگیں گے۔
ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلر کی کیٹیگری کو مکمل طور پر ختم کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ تاخیر پر جرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک کردیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ لیٹ فائلر اے او پی کا جرمانہ 10 ہزار کی بجائے 50 ہزار روپے وصول کیا جائے گا۔ کمپنیوں سے جرمانہ 20 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے وصول کیا جائے گا۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشواروں میں تمام معلومات درست اور مکمل درج کی جائیں۔ اثاثوں سے متعلق معلومات چھپانے اور غلط تفصیلات دینے پر کارروائی ہوسکتی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ ٹیکس ریٹرنز کے ساتھ متعلقہ دستاویزی ثبوت بھی فراہم کیے جائیں۔

ایف بی آر ترجمان کے مطابق واجب الادا رقم کی وصولی کیلئے بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر ذرائع استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد گوشوارے جمع کروانے والوں پر بھاری جرمانے لگیں گے۔

28/09/2026

*REQUIRED: Small Automatic Car Alto/Vitz/Mira/Swift/Cuore Auto in Islamabad/Rwp, good condition, reasonable budget.

27/09/2026
25/09/2026

کیا ٹیکس یا اکاؤنٹس کا کوئی مسئلہ آپ کو پریشان کر رہا ہے؟

ہر ٹیکس مسئلہ پیچیدہ نہیں ہوتا—
صحیح رہنمائی اسے آسان بنا سکتی ہے۔

🔹 انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مشکل؟
ریٹرن فائل کرنے اور اثاثہ جات و واجبات کی تفصیلات تیار کرنے میں مکمل معاونت۔

🔹 ایف بی آر کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے؟
نوٹس کو سمجھنے اور مناسب کارروائی کے لیے پیشہ ورانہ معاونت۔

🔹 این ٹی این یا ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ کا مسئلہ ہے؟
رجسٹریشن اور ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے متعلق مکمل رہنمائی۔

🔹 سیلز ٹیکس کے معاملات سمجھ نہیں آ رہے؟
رجسٹریشن، ریٹرن فائلنگ اور ٹیکس قوانین کی پابندی سے متعلق خدمات۔

🔹 کاروباری حسابات سنبھالنا مشکل ہو رہا ہے؟
اکاؤنٹنگ، حسابات کی ترتیب اور مالی ریکارڈ مرتب کرنے میں معاونت۔

🔹 ٹیکس کا حساب یا ٹیکس قوانین کی پابندی میں الجھن ہے؟
آپ کے معاملے کے مطابق پیشہ ورانہ ٹیکس رہنمائی۔

آپ مسئلہ بتائیں، ہم حل کی طرف رہنمائی کریں گے۔

📲 واٹس ایپ: 03455957153

Address

I-10
Islamabad
4400

Telephone

+923365664898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTN & Return Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share