10/04/2026
مارکیٹ کا اصل راز (Liquidity Trap)
مارکیٹ ہمیشہ اُس سمت میں جاتی ہے جہاں زیادہ تر لوگ نہیں چاہتے کہ وہ جائے، کیونکہ وہاں اُن کے اسٹاپ لاس موجود ہوتے ہیں — یہی لیکویڈیٹی بڑے پلیئرز کے لیے فیول بنتی ہے؛ اسی لیے مارکیٹ پہلے جعلی بریک آؤٹ یا بریک ڈاؤن کر کے چھوٹے ٹریڈرز کو trap کرتی ہے، اُنہیں اسٹاپ آؤٹ کرواتی ہے، اور پھر اصل سمت میں تیزی سے move کرتی ہے، جبکہ پروفیشنل ٹریڈر ہمیشہ واضح جگہوں (ہائی/لو، راؤنڈ نمبرز، فیمس لیولز) پر اسٹاپ نہیں رکھتے بلکہ یہ سوچتے ہیں: “اگر مارکیٹ یہاں پہنچی تو سب سے زیادہ نقصان کس کو ہوگا؟”