Digi tax.pk

Digi tax.pk Helping Individuals & Businesses in Optimizing Financial strategies Minimizing tax Liabilities, Maximizing Tax Returns

State Bank of Pakistan Cancels Authorization/License of an Exchange Company     ゚viralシfypシ゚viralシ
03/09/2025

State Bank of Pakistan Cancels Authorization/License of an Exchange Company
゚viralシfypシ゚viralシ

All companies to Contribute towards "Prime Minister's Relief Fund for FloodEarthquake and Other Calamities"     ゚viralシf...
31/08/2025

All companies to Contribute towards "Prime Minister's Relief Fund for Flood
Earthquake and Other Calamities"
゚viralシfypシ゚viralシ

27/08/2025

Company Registration SECP Is Available in Very reasonable prices Contact Whatsapp 0334-4893636

22/08/2025

File your Income Tax Return with us and Avail a Huge Azadi Discount Contact Now:0334-4893636

پاکستان میں اربوں کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ B4U کے بڑے ملزمان نیب کے شکنجےمیں ، اربوں کی ریکوری،17ہزار 5سو متاثرین کو اد...
22/08/2025

پاکستان میں اربوں کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ B4U کے بڑے ملزمان نیب کے شکنجےمیں ، اربوں کی ریکوری،17ہزار 5سو متاثرین کو ادائیگیاں شروع

‏پاکستان میں جوئے اور کسینو کی 46 ایپس غیر قانونی قرار، فہرست جاریفاریکس ٹریڈنگ کی نان ریگولیٹڈ ایپس اور شہریوں کا ذاتی ...
21/08/2025

‏پاکستان میں جوئے اور کسینو کی 46 ایپس غیر قانونی قرار، فہرست جاری
فاریکس ٹریڈنگ کی نان ریگولیٹڈ ایپس اور شہریوں کا ذاتی ڈیٹا اور موبائل نمبر کی تفصیلات دینے والی ایپس شامل ہیں۔
سائبر کرائم کی درخواست پر پی ٹی اے تمام غیر قانونی ایپس کو بند کرے گا۔

📢 UK Tax Deadlines You Can’t Afford to Miss – 2024/25 📢At DigiTax Consultancy, we help individuals and businesses stay c...
13/08/2025

📢 UK Tax Deadlines You Can’t Afford to Miss – 2024/25 📢

At DigiTax Consultancy, we help individuals and businesses stay compliant and stress-free by keeping you ahead of key HMRC dates.

Key Deadlines:
✅ 31 July 2024 – 2nd Payment on Account for Self Assessment 2023/24
✅ 5 October 2024 – Deadline to register for Self Assessment for 2023/24
✅ 31 October 2024 – Deadline for paper Self Assessment tax returns
✅ 31 January 2025 – Online Self Assessment deadline & balancing payment for 2023/24
✅ VAT Returns – Usually due 1 month + 7 days after your VAT period ends
✅ PAYE/NI – Monthly payment deadline is the 22nd (online) or 19th (cheque) of each month

💡 Missing a deadline can mean penalties and interest — but we can make sure that doesn’t happen.

📞 Contact Digitax Solution & Consultancy today and let’s keep your books and taxes in perfect order.



Digi tax Consultancy
Email:[email protected]
WhatsApp: +92 334 4892636

File Income tax return with us:0334-4892636Special Discount is Available.*اسلام آباد : انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا فا...
13/08/2025

File Income tax return with us:
0334-4892636
Special Discount is Available.
*اسلام آباد : انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا فارم اردو زبان میں آن لائن دستیاب کر دیا گیا ، جس سے تقریبا 84 ٪ فائلرز مستفید ہوں گے۔*

*تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا فارم اردو زبان میں آن لائن دستیاب کر دیا ہے، آن لائن فارم کو آسان فہم کرنے اور اردو زبان میں لاگو کرنے سے تقریبا 84 ٪ فائلرز مستفید ہوں گی*

*انکم ٹیکس ایک ایسا براہ راست ٹیکس ہے جو افراد، کاروباروں یا دیگر اداروں کی سالانہ آمدن پر عائد ہوتا ہے۔ پاکستان میں ہر شہری، جس کی آمدن مقررہ حد سے تجاوز کرے، پر انکم ٹیکس ادا کرنا قانونی طور پر لازم ہے۔ یہ ٹیکس قومی خزانے کے لیے ایک بنیادی آمدنی کا ذریعہ ہوتا ہے۔*

ایف بی آر کی وضاحت: براہِ راست بینک کیش ڈپازٹ بینکنگ چینل کے طور پر قابلِ قبول ہیں۔فنانس ایکٹ 2025 کے تحت انکم ٹیکس آرڈی...
09/08/2025

ایف بی آر کی وضاحت: براہِ راست بینک کیش ڈپازٹ بینکنگ چینل کے طور پر قابلِ قبول ہیں۔

فنانس ایکٹ 2025 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 21(s) میں ایک اہم پابندی متعارف کرائی گئی ہے۔ ترمیم شدہ قانون کے مطابق، اگر کوئی ٹیکس دہندہ ایک ہی انوائس کے خلاف (چاہے ایک یا زائد لین دین پر مشتمل ہو) 200,000 روپے سے زائد کی ادائیگی وصول کرتا ہے اور وہ ادائیگی بینکنگ چینل یا ڈیجیٹل ذرائع سے نہیں کی جاتی، تو سپلائر کی طرف سے دعویٰ کردہ متعلقہ اخراجات کا 50 فیصد ناقابلِ قبول قرار دیا جا سکتا ہے۔

اس ترمیم نے کاروباری اور ٹیکس برادری میں بے یقینی پیدا کر دی۔ بہت سے لوگوں نے اس پابندی کی تشریح یوں کی کہ اگر کوئی گاہک سپلائر کے بینک اکاؤنٹ میں نقد رقم براہِ راست جمع کروا دے تو وہ بھی ممنوع ادائیگی میں شمار ہوگی۔ اس تشریح سے وہ لین دین بھی خطرے میں پڑ جاتے جن کا ریکارڈ مکمل طور پر بینک کے ذریعے موجود ہوتا ہے، صرف اس وجہ سے کہ وہ نقد کی صورت میں ہوئے۔

ایف بی آر نے ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ:

"یہ واضح کیا جاتا ہے کہ جب کوئی شخص، چاہے این ٹی این ہولڈر ہو یا نہ ہو، انوائسز کے خلاف نقد رقم فروخت کنندہ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے تو اس ادائیگی کو بینکنگ چینل کے ذریعے کی گئی ادائیگی تصور کیا جائے گا اور اس ضمن میں اس شق کے تحت اخراجات کو ناقابلِ قبول قرار نہیں دیا جائے گا۔"

یہ وضاحت چھوٹے تاجروں، ریٹیلرز اور سروس فراہم کنندگان کے لیے خوش آئند قدم ہے، جو اکثر نقد میں ادائیگیاں وصول کرتے ہیں لیکن بینکاری شفافیت برقرار رکھنے کے لیے گاہکوں سے رقم براہِ راست اپنے بینک اکاؤنٹس میں جمع کروانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

01/08/2025

SMC Registration & Private Company Incorporation services are Available in valuable prices For more details Contact 0334-4892636

اہم___خبر پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیاڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا
01/08/2025

اہم___خبر

پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا
ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا

Important Tax Update: Digital Presence Proceeds Tax (DPPT) Exemption Notification!The Federal Board of Revenue (FBR), Go...
01/08/2025

Important Tax Update: Digital Presence Proceeds Tax (DPPT) Exemption Notification!

The Federal Board of Revenue (FBR), Government of Pakistan, has issued S.R.O. No. 1366(I)/2025, effective from July 1st, 2025.

This crucial notification clarifies that the Digital Presence Proceeds Tax Act, 2025, shall NOT apply to digitally ordered goods and services supplied from outside Pakistan by any person who is otherwise chargeable to tax under the said Act.

This is a significant development for businesses and individuals engaged in cross-border digital transactions. Understanding the nuances of such exemptions is vital for compliance and financial planing.

Address

Islamabad

Telephone

+923344892636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi tax.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi tax.pk:

Share