Taxation Cell: Tax Consultants & Accountants

Directions Website

Taxation Cell: Tax Consultants & Accountants Tax Consultants & Accountants

FBR Certified Income Tax Practitioner
Having experience of 10+ years in the field of Accounts & Taxations
List of Services:
• NTN Registration, STRN Registration
• Withholding Tax Returns
• Company Registration SECP
• AOP Registration
• Accounting & Bookkeeping (IAS & IFRS)
• Financial Statements
• PSW Registration
• PSEB Registration
• PRA, SRB, KPRA Registration

12/08/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 — جدید ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ!پروفیشنل دوستوں کے ساتھ آج کا ایک عملی تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔آج انکم...
11/08/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 — جدید ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ!

پروفیشنل دوستوں کے ساتھ آج کا ایک عملی تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔

آج انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کی پہلی ریٹرن سبمٹ کی۔ کیس ایک نان ریزیڈنٹ کا تھا، پاکستان میں کوئی سورس انکم نہیں تھی۔ صرف ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں موجود پراپرٹیز کا ڈیٹا نئے سسٹم میں ایڈجسٹ کرنا تھا۔

جو کام پہلے پانچ، دس منٹ میں ہو جاتا تھا، وہ نئے اے آئی (AI) سسٹم میں تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے لے گیا۔

اور پھر آخری مرحلہ بھی کمال کا تھا! پن (PIN) دینے کے بعد عجیب و غریب میسج آیا۔ دوبارہ کوشش کی تو "ڈیٹا ناٹ موڈیفائیڈ (Data Not Modified)" لکھا آیا۔ دو تین مرتبہ کوشش کے بعد سسٹم بند کرکے دوبارہ کھولا تو پتا چلا کہ ریٹرن تو پہلے ہی سبمٹ ہو چکی تھی! 😄

اب سوال یہ ہے کہ اگر جدید ٹیکنالوجی کا مقصد آسانی، رفتار اور سہولت ہے تو پانچ منٹ کا کام ڈھائی گھنٹے میں اور سبمیشن کے بعد بھی کنفیوژن—یہ کیسی جدید ٹیکنالوجی ہے؟

بہرحال، یہ صرف پہلی ریٹرن کا تجربہ ہے… آگے آگے دیکھیے، اے آئی سسٹم مزید کیا کیا تجربات کرواتا ہے!

اللہ ہی حافظ! 😄

📌 پنجاب بھر کے کاروباری حضرات کے لیے اہم اطلاع!​پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی ہدایات کے مطابق، صوبہ بھر کے تمام ہوٹلز، ر...
10/08/2026

📌 پنجاب بھر کے کاروباری حضرات کے لیے اہم اطلاع!
​پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی ہدایات کے مطابق، صوبہ بھر کے تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور میرج ہالز کے لیے e-IMS (الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم) کے تحت رسید کا اجراء لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
​⚠️ تبنیہ: ای آئی ایم ایس (e-IMS) کے بغیر رسید جاری کرنے پر 4 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک کا بھاری جرمانہ عائد ہو گا۔

30/07/2026
*FBR Letter to Banks for FATA PATA Regarding Withdrawal of Exemption on Withholding Taxes*                              ...
28/07/2026

*FBR Letter to Banks for FATA PATA Regarding Withdrawal of Exemption on Withholding Taxes*

Address

Flat 01, 1st Floor, Farhan Arcade, Main Markaz Block-A, Multi Gardens B-17
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxation Cell: Tax Consultants & Accountants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share