Zarmeen Tax & Corporate Services

Zarmeen Tax & Corporate Services Providing professional Tax Consultancy across Pakistan — NTN registration, Income Tax returns, Sales Tax compliance, Company Formation & Corporate Services.

Your trusted guide for all tax matters.

انکم ٹیکس ریٹرن فائل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اپنی ریٹرن وقت پر فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں۔0312-62482550345-6248255  ,    ...
30/07/2026

انکم ٹیکس ریٹرن فائل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اپنی ریٹرن وقت پر فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں۔
0312-6248255
0345-6248255
,

انکم ٹیکس ریٹرن فائل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اپنی ریٹرن وقت پر فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں۔0312-62482550345-6248255  ,    ...
27/07/2026

انکم ٹیکس ریٹرن فائل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اپنی ریٹرن وقت پر فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں۔
0312-6248255
0345-6248255
,

‏محکمہ انکم ٹیکس (FBR) اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹیوں (نگران عملہ/پیپر مارکرز وغیرہ) کے عوض ملنے والے معاوضے پر Section 153(1...
21/07/2026

‏محکمہ انکم ٹیکس (FBR) اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹیوں (نگران عملہ/پیپر مارکرز وغیرہ) کے عوض ملنے والے معاوضے پر Section 153(1)(b) کے تحت زیادہ ٹیکس کاٹ رہا تھا (جو کہ سروسز پر کاٹا جاتا ہے)۔

📢 وفاقی ٹیکس محتسب نے اس عمل کو غیر قانونی اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ:
📢 امتحانی ڈیوٹی کے دوران بھی اساتذہ "آن ڈیوٹی" ہی تصور ہوتے ہیں، اس لیے بورڈ (جیسے BISE سرگودھا یا دیگر بورڈز) کی طرف سے ملنے والا معاوضہ آپ کی تنخواہ (Salary) کا حصہ مانا جائے گا-
*لہٰذا، اس معاوضے پر ٹیکس کی کٹوتی Section 149 (تنخواہ پر لاگو ہونے والے ٹیکس) کے تحت ہونی چاہیے، نہ کہ زیادہ شرح والے سیکشن 153 کے تحت۔*

📢 *ایف بی آر (FBR) کو احکامات* (Recommendations)

وفاقی ٹیکس محتسب *(ایم ظفر الحق حجازی)* نے FBR کو درج ذیل سخت احکامات جاری کیے ہیں:
*کمشنر انکم ٹیکس (Withholding) سرگودھا کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر تمام ودہولڈنگ ایجنٹس اور محکمہ تعلیم کو ہدایات جاری کریں کہ اساتذہ کے امتحانی معاوضے پر صرف سیکشن 149 (Salary Tax) کا اطلاق کیا جائے۔*
FBR کو اس حکم پر عمل درآمد کر کے *30 دن* کے اندر تعمیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
اساتذہ برادری کے لیے فائدہ: اس فیصلے کے بعد *بورڈ امتحانات کی ڈیوٹی (Invigilation, Paper Marking وغیرہ)* کرنے والے اساتذہ کا بھاری ٹیکس نہیں کٹے گا، بلکہ ان کے معاوضے سے صرف وہی جائز ٹیکس کٹے گا جو تنخواہ (Salary) کے قوانین کے مطابق بنتا ہے۔

فائلر بنیں ، ٹیکس بچائیں
18/07/2026

فائلر بنیں ، ٹیکس بچائیں


فائلر بنیں ، ٹیکس بچائیں03126248255
04/07/2026

فائلر بنیں ، ٹیکس بچائیں
03126248255


(بجٹ 2026-2027 ) -جائیداد منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کر دی گئی۔ فائلرز کی جائیدادیں فروخت کرنے پر ٹیکس 5.5 فیص...
12/06/2026

(بجٹ 2026-2027 ) -جائیداد منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کر دی گئی۔ فائلرز کی جائیدادیں فروخت کرنے پر ٹیکس 5.5 فیصد سے 2.75 فیصد کر دیا گیا اور فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری پر ٹیکس 2.5 فیصد سے 1.25 فیصد کر دیا: وزیر خزانہ

فائلر ہونے کے لئے رابطہ کریں۔03126248255, 03456248255

03/04/2026




03/03/2026
فائلر کن لوگوں کو بننا چاہیے؟  💼 1) ملازمت کرنے والے افرادجو لوگ پرائیویٹ یا سرکاری نوکری کرتے ہیں۔🏪 2) کاروبار / دکان د...
18/02/2026

فائلر کن لوگوں کو بننا چاہیے؟

💼 1) ملازمت کرنے والے افراد
جو لوگ پرائیویٹ یا سرکاری نوکری کرتے ہیں۔
🏪 2) کاروبار / دکان دار
دکان کے مالک، آن لائن سیلرز، چھوٹے کاروباری افراد۔
✔ فائدہ: بینک اور کاروباری ٹرانزیکشنز پر اضافی ٹیکس سے بچاؤ ہوتا ہے۔
🏠 3) پراپرٹی کا لین دین کرنے والے
پلاٹ، گھر یا کمرشل پراپرٹی خریدنے یا بیچنے والے۔
✔ فائدہ: پراپرٹی ٹرانسفر پر کم ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
🚗 4) گاڑی رکھنے یا خریدنے والے
گاڑی خریدنے یا فروخت کرنے والے افراد۔
✔ فائدہ: نان فائلر کے مقابلے میں تقریباً آدھا ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
🏦 5) بینک لین دین کرنے والے
کیش نکلوانے یا آن لائن ٹرانسفر کرنے والے افراد۔
✔ فائدہ: بینک سے رقم نکلوانے پر اضافی ٹیکس نہیں کٹتا
فائلر بننے کے لیے بھی رابطہ کریں
03456248255
03126248255

Address

Jhang
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarmeen Tax & Corporate Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share