26/03/2026
🚨 انتہائی ضروری اطلاع: مسافروں کے لیے الرٹ! 🚨
تمام معزز مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر کل 102 ڈاؤن ریل کار (راولپنڈی سے لاہور) میں درج ذیل کوچز شامل نہیں ہوں گی:
❌ کوچ نمبر: 6، 7، اور 8 ❌
💰 ریفنڈ کی معلومات:
جن مسافروں کی بکنگ ان مخصوص کوچز (6، 7، اور 8) میں ہو چکی ہے، انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ان تمام مسافروں کو ان کا فل ریفنڈ (پوری رقم) واپس کر دی جائے گی۔ آپ اپنی رقم کسی بھی ریلوے بکنگ آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
⚠️ اہم ہدایت:
برائے مہربانی اسٹیشن جانے سے پہلے اپنی سیٹ کی صورتحال لازمی چیک کر لیں تاکہ آپ کو کسی قسم کی زحمت یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس پیغام کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ گھر سے نکلنے سے پہلے باخبر ہو سکیں۔
102Down Rawalpindi Lahore