Mirza Law Associates - International

Mirza Law Associates - International اس پیچ کا مقصد عام عوام اور سوشل میڈیا سے جڑۓ لوگوں کو ق?

Successful appearance before Honourable Justice(s) Sadaqat Ali Khan & Ch Abdul Aziz High Court Rawalpindi, accused acqui...
21/03/2024

Successful appearance before Honourable Justice(s) Sadaqat Ali Khan & Ch Abdul Aziz High Court Rawalpindi, accused acquitted in 9C appeal, trial court convicted the accused for 9yrs with 5 lakh fine which is set aside by the High Court 🙏🏻.

12/10/2022

نکاح نامہ کی یہ شرط ،کہ خاوند بلاوجہ طلاق دینے کی صورت میں، اتنا معاوضہ ادا کرے گا، غیر قانونی ہے.
(2012 CLC 837).

31/08/2022
01/10/2020

بھنگ کا پودا اُگانا جرم ہے جسکی سزا 7 سال قید ہے۔

01/09/2020

طلاق یا علیحدگی کی صورت میں باپ بیٹی کیcustodyبلوغت آنے تک اور بیٹے کیcustodyسات سال کی عمر سے پہلے نہیں لے سکتا۔

*پنجاب حکومت کا بڑا اقدام*پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات...
17/08/2020

*پنجاب حکومت کا بڑا اقدام*
پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پنجاب حکومت کا ایک بڑا اہم کارنامہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یونین کونسلز کے سیکرٹریز کی بلیک میلنگ اور رشوت سے بچنے کیلئے ایپ کا استعمال کریں اور گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں۔
*_APP LINK_*👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pk.gov.baldia.online
................................

25/05/2020

عیدسعید بہت بہت مبارک ہو! عید کی مبارک دیر سے دینے کا معاملہ کچھ اسطرح ہے کہ پوری دنیا اس کرونا وباء کی وجہ سے بند ہے اور عید کا کوئی مزا نہیں ہے گھر رہیں محفوظ رہیں۔

رمضان کریم مبارک😇
24/04/2020

رمضان کریم مبارک😇

18/04/2020

آپ کے موبائل نمبر پر ایک کوڈ موصول ہوتا ہے۔کچھ دیر بعد کسی شخص کی کال آتی ہے۔فون کرنے والا کہتا ہے کہ اس کا بیلنس غلطی سے آپ کے نمبر پر بھیجا گیا ہے۔وہ غریب بندہ ہے۔یہی پیسے تھے۔گھر سے دور ہے۔اس نے کچھ ضروری فون کرنے تھے۔مہربانی کریں آپ کو جو کوڈ موصول ہوا ہے اسے کاپی کرکے اس کے نمبر پر بھیج دیں۔یہ بیلنس اسے ٹرانسفر ہوجائے گا۔اس بندے کی حالت پر ترس کھاتے ہوئے اور ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ یہ کوڈ اس کے نمبر پر بھیجتے ہیں۔
آپ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی۔دراصل یہ سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ ہے۔یہ ہیکرز کے گروہ ہیں۔ جو اس طرح سے آپ کے جاز کیش وغیرہ اکاؤنٹس سے پیسے نکلوالیتے ہیں۔ اس طرح آپ کے بینک اکاؤنٹ کو بھی ہیک کیا جاسکتاہے۔ کئی دوست اب تک یہ سٹوری بتا چکے ہیں۔
آپ کو ایسا کوئی میسج یا انجان بندے کی طرف سے بھیجا گیا کوئی لنک موصول ہو تو مت کھولیے۔ اگر کوئی کہے بھی کہ آپ کے نمبر پر غلطی سے لوڈ ہوگیا۔واپس بھیج دیں تو پہلے اپنا موبائل بیلنس وغیرہ چیک کیجئے۔کہ ایسا ہوا بھی ہے یا نہیں۔ اگر بیلنس میں اضافہ ہوا ہے اور آپ اسے واپس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی موبائل کمپنی کی ہیلپ لائن پر کال کرکے انہیں آگاہ کریں۔
اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کا اکاونٹ خالی ہی تھا۔اپ نے اگر وہ میسج انہیں واپس بھیجا بھی ہے تو اپ کا کوئی نقصان نہیں ہوا تو اپ غلط سوچ رہے ہیں۔ اپ کے اکاونٹ کا پاسورڈ اس گروہ تک پہنچ چکا ہے۔ مستقبل میں کسی بھی وقت اگر کبھی اپ کے اکاونٹ میں پیسے ہوں تو وہ انہیں کسی دوسرے اکاونٹ میں منتقل کرسکتے ہیں اور نکلوا سکتے ہیں۔لہذا فوری طور پر اپنے اکاونٹ کا پاسورڈ تبدیل کیجیے۔
یہ شکایت زیادہ تر جاز کیش اکاؤنٹس سے متعلق آ رہی ہے۔ کئی لوگوں کے جاز کیش اکاؤنٹ سے ہزاروں روپے نکلوا لیے گئے ہیں۔
ہیکرز اس طرح اپ کے موبائل کو بھی ہیک کرسکتے ہیں۔اپ کی موبائل میموری میں پڑے ڈیٹا کو چرا لیا جاتا ہے اور پھر اسے غلط استعمال کیا جاتا ہے۔اب تک اس طرح کے بہت سارے کیسز سامنے اچکے ہیں۔
محتاط رہیں۔

آج کل دو ماہ کا کرایہ کرونا کی صورتحال میں جمع نہ کروانے یا دیر سے دینے پر ایک نوٹیفیکیشن circulate ہو رہا ہے اُس نوٹیفی...
14/04/2020

آج کل دو ماہ کا کرایہ کرونا کی صورتحال میں جمع نہ کروانے یا دیر سے دینے پر ایک نوٹیفیکیشن circulate ہو رہا ہے اُس نوٹیفیکیشن کا کرایہ معافی سے کوئی تعلق نہ ہے۔ اس سے پہلے بھی اگر کوئی کرایہ دار کرایہ بروقت ادا نہیں کرتا تھا تو مالک عدالت کے ذریعے مکان یا دوکان خالی کروا سکتا تھا ابھی صرف یہ exemption دی گئی ہے کہ اپریل اور مئی کے کرایہ جات اگر دیر سے ادا کیئے جائیں گے توبیدخلی مالک مکان یا دکان نہیں کرواۓ گا۔ لیکن بہت سے لوگ اُس نوٹیفیکیشن کو غلط ترجمہ کرکے انٹرنیٹ پر لگا رہے ہیں کہ گورنمنٹ آف پنجاب نے دو ماہ اپریل اور مئی کا کرایہ لینے پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔
نوٹیفیکیشن کی تصویرattach ہے۔

Address

District Courts Jhelum, Near DPO Office
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
17:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 15:30
17:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 15:30
17:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 15:30
17:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:30
16:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 15:30
17:00 - 20:00

Telephone

+923015843481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Law Associates - International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza Law Associates - International:

Share