Qazi Tax Solution

Qazi Tax Solution We are Professional Income Tax Return Service Provider for Salaried & Business Person in Karachi.

We, Qazi Tax Solution is not legal cases firm to provide any legal assistance.

02/08/2026

اپنا سیلری یا بزنس پرسن انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آج ہی جمع کروائیں اور فوری فائلر بنیں۔ ابھی رابطہ کریں۔
03332179813

پراپرٹی خریدنے سے پہلے جنرل پاور آف اٹارنی کو سمجھیں!کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف جنرل پاور آف اٹارنی (GPA) کے ذریعے پراپرٹی ...
31/07/2026

پراپرٹی خریدنے سے پہلے جنرل پاور آف اٹارنی کو سمجھیں!

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف جنرل پاور آف اٹارنی (GPA) کے ذریعے پراپرٹی خریدنا آپ کو مکمل مالک نہیں بناتا؟

قانون کے مطابق پاور آف اٹارنی صرف کسی شخص کو مالک کی طرف سے کام کرنے کا اختیار دیتی ہے، جبکہ پراپرٹی کی اصل ملکیت کے لیے رجسٹرڈ سیل ڈیڈ، ٹرانسفر اور متعلقہ قانونی کارروائی ضروری ہوتی ہے۔

پراپرٹی خریدتے وقت ہمیشہ:
✅ اصل مالک کی تصدیق کریں
✅ پاور آف اٹارنی کی قانونی حیثیت چیک کریں
✅ رجسٹری اور ٹرانسفر کا عمل مکمل کروائیں
✅ تمام دستاویزات کی جانچ کسی قانونی ماہر سے کروائیں

احتیاط کریں، کیونکہ صرف پاور آف اٹارنی پر خریدی گئی پراپرٹی مستقبل میں قانونی مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
Qazi Tax Solution Qazi Tax Solution

30/07/2026

سیلری اور بزنس پرسن آج ہی فائلر بنیں اور اپنا لاکھوں کا ٹیکس بچائیں۔ ابھی واٹس ایپ لر رابطہ کریں
https://wa.me/923332179813

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 میں پرافٹ آن ڈیپٹ کیسے ڈالیں اس اسان ویڈیو پہ کلک کر کے اپنے معاملات اپنے ایشوز کو اسان بنائیں اور ...
29/07/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 میں پرافٹ آن ڈیپٹ کیسے ڈالیں اس اسان ویڈیو پہ کلک کر کے اپنے معاملات اپنے ایشوز کو اسان بنائیں اور اسانی سے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن سبمٹ کریں۔ فائلر بننے کے لیے آج قاضی ٹیکس سُلوشن سے رابطہ کریں۔

https://youtu.be/QCNbRTOa1fg?si=uJwhqc7Anw7WWQDj

Qazi Tax Solution Qazi Tax Solution

What is in this Video?Every Tax Consultant / Practitioner is facin...

28/07/2026

آپ سیلری پرسن ہیں یا بزنس پرسن آج ہی فائلر بنیں اور
اپنا لاکھوں کا ٹیکس بچائیں۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

https://wa.me/923332179813


Qazi Tax Solution
Qazi Tax Solution

26/07/2026

آپ سیلری پرسن ہیں یا بزنس پرسن آج ہی فائلر بنیں اور اپنا لاکھوں کا ٹیکس بچائیں۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
https://wa.me/923332179813

24/07/2026

آپ سیلری پرسن ہیں یا بزنس پرسن آج ہی رابطہ کریں اور اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 2026 جمع کروائیں۔ فائلر ہونے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ 03332179813 واٹس ایپ کریں۔

As per FBR, Income Tax Return 2026 Submission will start from Monday, 27 July 2026. Status - Confirmed. Qazi Tax Solutio...
24/07/2026

As per FBR, Income Tax Return 2026
Submission will start from Monday,
27 July 2026. Status - Confirmed.

Qazi Tax Solution Qazi Tax Solution

Address

Plot B-75/3, 1st Floor, Sector/35/A Next To Sarfaraz Pilot School, Zaman Town, Korangi 4
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Tax Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi Tax Solution:

Shortcuts

Share