TaxCraft Solutions

TaxCraft Solutions Providing Income Tax consultancy

ٹیکس ریٹرن 2026 — اہم اطلاع📢 محترم ٹیکس پیئرز!انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔⏰ آخری وقت کا ان...
01/09/2026

ٹیکس ریٹرن 2026 — اہم اطلاع

📢 محترم ٹیکس پیئرز!

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

⏰ آخری وقت کا انتظار نہ کریں، بروقت اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور غیر ضروری جرمانے سے بچیں۔

Tax Craft Solution

01/09/2026

ٹیکس ریٹرن 2026 — اہم اطلاع

📢 محترم ٹیکس پیئرز!

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

⏰ آخری وقت کا انتظار نہ کریں، بروقت اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور غیر ضروری جرمانے سے بچیں۔

Tax Craft Solution@

ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگانانکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔⏰ آخ...
23/08/2026

ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

⏰ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں!
⚠️ تاخیر کی صورت میں 25,000 روپے تک جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔

💼 جرمانے سے بچنے کے لیے اپنی FBR Income Tax Return بروقت فائل کروائیں۔

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی فائل مکمل کروائیں۔

Tax Craft Solution
Your Trusted Tax Consultant

For more detail 03042695993
23/08/2026

For more detail
03042695993

ٹیکس ریٹرن 2026 — اہم اطلاع📢 محترم ٹیکس پیئرز!انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔⏰ آخری وقت کا ان...
15/08/2026

ٹیکس ریٹرن 2026 — اہم اطلاع

📢 محترم ٹیکس پیئرز!

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

⏰ آخری وقت کا انتظار نہ کریں، بروقت اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور غیر ضروری جرمانے سے بچیں۔

Tax Craft Solution
03042695993

14/08/2026
🎓 A Proud Achievement | Advanced Tax Course – 2025Looking back with gratitude and pride! I successfully completed the Ad...
08/08/2026

🎓 A Proud Achievement | Advanced Tax Course – 2025
Looking back with gratitude and pride! I successfully completed the Advanced Tax Course from Karachi Tax Bar Association (KTBA) in 2025.
The certificate ceremony was held at ICAP Institute of charted Accountant of Pakistan Karachi, where I had the honour of receiving my certificate from Honourable Supreme Court Judge Mr. Ahmed Mujtaba.

"پچھلے سال تو کم پیسوں  میں ریٹرن فائل کردی تھی، اس سال اتنی فیس کیوں؟یہ سوال صرف ایک کلائنٹ کا نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے ...
08/08/2026

"پچھلے سال تو کم پیسوں میں ریٹرن فائل کردی تھی، اس سال اتنی فیس کیوں؟

یہ سوال صرف ایک کلائنٹ کا نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے میں ٹیکس ریٹرن کے بارے میں موجود ایک خطرناک سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

لوگ اکثر ریٹرن فائل کرواتے وقت صرف فیس دیکھتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے کہ ان کی ریٹرن میں کیا ڈکلیئر کیا جا رہا ہے، کیا چھوڑا جا رہا ہے اور مستقبل میں اس کے قانونی نتائج کیا ہو سکتے ہیں۔

میرے پاس اب تک جتنی ریٹرنز ریویو اور درستگی کے لیے آئیں، ان میں اکثر میں بنیادی غلطیاں موجود تھیں۔

کسی کے Assets درست ڈکلیئر نہیں تھے، کسی کے مکمل Assets ظاہر نہیں کیے گئے، کسی کی Wealth Statement میں مطابقت نہیں تھی، کسی کی آمدن اور اخراجات کا حساب درست نہیں تھا، جبکہ بعض کیسز میں گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی صحیح طریقے سے carry forward نہیں کیا گیا تھا۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ کئی افراد کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے اپنا ٹیکس ریکارڈ خراب کر رہے ہیں۔

Income Tax Return صرف ایک فارم نہیں۔
یہ آپ کی آمدن، اثاثہ جات، سرمایہ کاری، اخراجات اور مالی حیثیت کا سرکاری ریکارڈ ہے۔

آج چند ہزار روپے کی فیس بچانے کے لیے اگر آپ غلط یا نامکمل ریٹرن فائل کروا لیتے ہیں، تو کل یہی غلطی Tax Notice، Audit، Wealth Reconciliation یا Assets کے ذرائع کی وضاحت کی صورت میں آپ کے لیے کہیں زیادہ مہنگی ثابت ہو سکتی ہے۔

سستی ریٹرن اور درست ریٹرن میں فرق سمجھیں۔

ایک ذمہ دار Tax Professional کا کام صرف ریٹرن submit کرنا نہیں، بلکہ کلائنٹ کے مکمل ٹیکس پروفائل، Assets، Wealth Statement اور قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے درست اور ذمہ دارانہ طریقے سے ریٹرن تیار کرنا ہے۔

اپنے ٹیکس ریکارڈ کو چند ہزار روپے کے لیے خطرے میں نہ ڈالیں۔

کم فیس نہیں، درست اور محفوظ ٹیکس کمپلائنس کو ترجیح
دیں۔
Tax craft Solution
0304-2695996
0333-3742336

07/08/2026

Important: FBR has updated the IRIS portal, especially the Immovable Property section. Please provide the following details along with your documents:
🏠 Property size/area
📍 Complete address & district
📅 Purchase date
🏗️ Property type (Open Plot / Constructed)
🏡 Category (Residential / Commercial / Agricultural)
Please provide complete and accurate information. Once these property details are entered in the FBR portal, they generally cannot be edited or deleted in the future unless the property is disposed of and the relevant tax details (such as Section 236C / 236K, sale value, capital gain/gross profit, etc., where applicable) are reported.
Kindly ignore this message if you have already submitted your documents.

Tax craft Solution
03333742336
03042695993

Address

Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaxCraft Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share