FBR Tax Experts

FBR Tax Experts "Fast, Accurate & Stress-Free Tax Filing"
Karachi, Pakistan
+923128791939
+923453188955

🚨 TAX DEADLINE ALERT! 🚨Don’t wait till the last minute — file your tax return with Return Filerz and stay stress-free! 💼...
04/09/2025

🚨 TAX DEADLINE ALERT! 🚨
Don’t wait till the last minute — file your tax return with Return Filerz and stay stress-free! 💼🧾

✔️ Hassle-free filing
✔️ Professional assistance
✔️ On-time submission

📞 Contact: 0312-8791939
💬 Let us handle the paperwork, so you don’t have to!

Tax Rates 2025-2026
24/07/2025

Tax Rates 2025-2026

17/07/2025

⚠️ جعلی خبر سے خبردار!⚠️
بینک سے روزانہ 50,000 روپے سے زائد کیش نکالنے پر 0.8% ٹیکس صرف نان فائلرز سے کاٹا جا رہا ہے۔
فائلرز پر کوئی کیش ودھڈرال ٹیکس لاگو نہیں۔

15/06/2025

سوال:
"نئے بجٹ 2025-26 کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ کے منافع پر فائلر اور نان فائلر پر کتنا ٹیکس لاگو ہوگا؟"

جواب:
نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے مطابق، سیونگ اکاؤنٹ پر حاصل ہونے والے منافع (Profit on Debt) پر حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس (Withholding Tax) کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اب فائلر افراد پر 20 فیصد اور نان فائلر افراد پر 40 فیصد ٹیکس منافع پر لاگو ہوگا۔ یہ ٹیکس بینک کی جانب سے منافع کی ادائیگی کے وقت خودکار طور پر منہا کر لیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
🟢 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 0312-8791939
📞 0312-8791939

15/06/2025

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ

15/06/2025

سوال:
اگر کوئی ریٹائرڈ شخص، طالب علم، گھریلو خاتون یا بےروزگار فرد ہو جس کا کوئی آمدنی کا ذریعہ نہ ہو، تو کیا وہ فائلر بن سکتا ہے؟

جواب:
جی ہاں، ایسا فرد بھی فائلر بن سکتا ہے۔ فائلر بننے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کی کوئی آمدنی ہو۔

فائلر بننے کا طریقہ:

1. ایف بی آر (FBR) کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروائیں اور این ٹی این (NTN) حاصل کریں۔

2. ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ فائل کریں، چاہے آمدنی صفر ہو۔

ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اپنی موجودہ دولت مثلاً نقد رقم، زیورات، بینک بیلنس یا دیگر اثاثے (اگر کوئی ہوں) درج کریں۔

فائلر بننے کے فائدے:

✅ گاڑی یا جائیداد خریدنے پر کم ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
✅ بینک سے رقم نکالنے یا جمع کروانے پر کم ودہولڈنگ ٹیکس لگتا ہے۔
✅ سیونگ اکاؤنٹ پر منافع پر 40% کے بجائے صرف 20% ٹیکس کٹتا ہے۔
✅ کئی سرکاری کاموں میں آسانی ہوتی ہے۔
✅ آپ کی مالی ساکھ (Financial Reputation) بہتر ہوتی ہے۔
✅ فری لانسرز، یوٹیوبرز، چھوٹے کاروبار کے لیے قانونی حیثیت اور اعتماد ملتا ہے۔
✅ بینک قرضہ، کریڈٹ کارڈ، فنانسنگ حاصل کرنے میں سہولت ہوتی ہے۔
✅ سرکاری ٹینڈر، کنٹریکٹس، اور رجسٹریشنز میں حصہ لینے کے لیے اکثر فائلر ہونا ضروری ہوتا ہے۔
✅ ایئرپورٹ پر بعض اشیاء پر کم کسٹم ڈیوٹی لاگو ہوتی ہے۔
✅ بیرونِ ملک ویزہ یا امیگریشن کے لیے مالی شفافیت دکھانے میں آسانی ہوتی ہے۔
✅ سیکشن 236Y کے تحت بین الاقوامی خریداری پر کارڈ سے ادائیگی کی صورت میں فائلر سے صرف 5% جبکہ نان فائلر سے 10% ٹیکس کٹتا ہے۔

Address

Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FBR Tax Experts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share