26/07/2026
السلام علیکم!
محترم کلائنٹ،
الحمدللہ، ٹیکس ایئر 2026 کی Income Tax Returns آج سے جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروانے کے لیے اپنا مطلوبہ ریکارڈ/ڈیٹا جلد از جلد ہمیں واٹس ایپ کر دیں، تاکہ وقت پر آپ کی ریٹرن جمع کرائی جا سکے اور کسی بھی پریشانی یا تاخیر سے بچا جا سکے۔
شکریہ۔
A.A. Tax Consultants
📍 First Floor, Abbas Plaza, Kot Addu
📞 0314-6007710