Minhas Tax Consultant

Minhas Tax Consultant Income Tax Return is The Compliance of Income Tax Ordinance 2001, Always choose a Professional.

Now a Days lot of Seasonal Non Professionals people available in the Consultancy Market.

International discussions, local solutions — Minhas Tax Consultant at your service
11/04/2026

International discussions, local solutions — Minhas Tax Consultant at your service

30/09/2025
🚨 "ڈیڈ لائن قریب، وقت کم ہے۔ اپنے ٹیکس ریٹرن آج ہی ہمارے ذریعے فائل کروائیں۔"
19/09/2025

🚨 "ڈیڈ لائن قریب، وقت کم ہے۔ اپنے ٹیکس ریٹرن آج ہی ہمارے ذریعے فائل کروائیں۔"

سرکار کی آمد مرحبا 1500واں جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
06/09/2025

سرکار کی آمد مرحبا
1500واں جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو

تمام محب وطن پاکستانیوں کو 78واں جشن آزادی مبارک ہویاخدا پاک وطنِ عزیز کی حفاظت فرما۔ امین
14/08/2025

تمام محب وطن پاکستانیوں کو 78واں جشن آزادی مبارک ہو
یاخدا پاک وطنِ عزیز کی حفاظت فرما۔ امین

"ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کرائیں، ورنہ خوابوں میں FBR آکر ہسٹریا کر دے گا!وقت پر ٹیکس ریٹرن جمع کروانا = پرسکون نیند
02/08/2025

"ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کرائیں، ورنہ خوابوں میں FBR آکر ہسٹریا کر دے گا!
وقت پر ٹیکس ریٹرن جمع کروانا = پرسکون نیند

ٹیکس ریٹرن جمع کروانا *ایف بی آر* کے *پیار* سے بچنے کا واحد طریقہ ہے 📌 Minhas Tax Consultant* – *پیار نہیں، تحفظ چاہیے!*
29/07/2025

ٹیکس ریٹرن جمع کروانا *ایف بی آر* کے *پیار* سے بچنے کا واحد طریقہ ہے

📌 Minhas Tax Consultant
* – *پیار نہیں، تحفظ چاہیے!*

11/07/2025

🔍 *کیا 2 لاکھ یا اس سے زائد کیش رقم بینک میں جمع کروانے پر نیا ٹیکس لگ گیا ہے؟* *(مالی سال 2025-26)*

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ عام ہوئی کہ:

"اگر کوئی شخص بینک میں 2 لاکھ روپے یا زیادہ رقم جمع کروائے گا تو حکومت 20٪ یا اس سے زائد ٹیکس کاٹ لے گی۔"

❌ یہ دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے۔

✅ *اصل حقیقت:*

بجٹ 2025-26 میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جو صرف کاروباری اداروں پر لاگو ہوتی ہیں۔

📌 عام شہری، تنخواہ دار افراد یا ذاتی بینک اکاؤنٹس پر ان کا کوئی اطلاق نہیں

🧾 *اہم ترامیم کی وضاحت:*

1️⃣ *کیش ادائیگی پر 50٪ disallowance:*

اگر کوئی کاروباری فرد یا ادارہ 2 لاکھ یا زیادہ رقم کیش میں کسی بھی شخص کو ادا کرتا ہے
→ تو صرف 50٪ رقم اخراجات میں شامل کی جائے گی۔
→ باقی 50٪ منافع میں شمار ہوگی، جس پر انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔

2️⃣ *نان فائلر کو ادائیگی پر 10٪ disallowance:*

اگر کوئی کاروباری فرد کسی نان فائلر (جس کا NTN نہ ہو) کو ادائیگی کرے (چاہے بینک سے یا کیش میں)
→ تو اس ادائیگی کا 10٪ حصہ اخراجات میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
→ باقی 90٪ قابلِ قبول ہوگا۔

🔄 *اگر دونوں صورتیں اکٹھی ہوں (کیش + نان فائلر):*

تو صرف زیادہ سخت شرط لاگو ہو گی یعنی 50٪ disallowance۔
دونوں کو الگ الگ لاگو نہیں کیا جائے گا۔

📌 *مثالیں برائے وضاحت:*

🔹 مثال 1:
ایک کمپنی 60 لاکھ کی رقم کیش میں فائلر کو ادا کرتی ہے۔
→ صرف 30 لاکھ قابلِ قبول اخراجات
→ 30 لاکھ منافع میں شامل

🔹 مثال 2:
60 لاکھ کی ادائیگی نان فائلر کو بینک کے ذریعے کی گئی۔
→ 54 لاکھ قابلِ قبول
→ 6 لاکھ منافع میں شامل

🔹 مثال 3:
60 لاکھ کی ادائیگی نان فائلر کو کیش میں کی گئی۔
→ 30 لاکھ قابلِ قبول
→ 30 لاکھ منافع میں شامل

🔹 مثال 4:
3 لاکھ کی کیش ادائیگی براہِ راست کسان کو کی گئی۔
→ مکمل 3 لاکھ allowable
→ کوئی disallowance نہیں

🌾 *زرعی کسان سے خریداری پر چھوٹ:*

اگر خریداری براہِ راست کسان سے کی جائے (چاہے کیش ہو یا نان فائلر ہو)، تو مکمل اخراجات allowable ہوں گے۔
لیکن اگر بیوپاری یا middleman کے ذریعے خریداری کی جائے، تو قانون لاگو ہو گا

⚠️ *افواہوں کی وجہ:*

کچھ میڈیا اور سوشل پوسٹس نے قانون کی تفصیل کو سنسنی خیز انداز میں پیش کیا جس سے عام شہری غلط فہمی کا شکار ہوئے۔

📢 *نتیجہ:*

✅ اگر آپ عام شہری ہیں اور ذاتی رقم بینک میں جمع کرواتے ہیں
→ آپ پر کوئی نیا ٹیکس لاگو نہیں ہوا۔

✅ اگر آپ کاروباری فرد ہیں
→ کوشش کریں کہ:

2 لاکھ یا زائد کی ادائیگی کیش کے بجائے بینکنگ ذرائع سے کریں

نان فائلرز سے خریداری سے گریز کریں یا بینکنگ ذرائع استعمال کریں
📌 یاد رکھیں:
یہ قانون صرف کاروباروں کے لیے ہے، عام شہری بلاخوف رقم جمع کروا سکتے ہیں۔
*فاروق اقبال*
*منہاس ٹیکس کنسلٹنٹ*
*رابطہ نمبر 4752691-0305*

ریٹرن فائل کرو، ورنہ خواب میں ایف بی آر کے نوٹس پڑھنے کی تیاری رکھو۔ملک بچاؤ ٹیکس دو
10/07/2025

ریٹرن فائل کرو، ورنہ خواب میں ایف بی آر کے نوٹس پڑھنے
کی تیاری رکھو۔
ملک بچاؤ ٹیکس دو

09/07/2025

📢 عوام کے مفاد میں: *"گوشوارہ فائل کرنا ایمان کا حصہ ہے"*
(ایمان درانی نہیں، اصل ایمان!) 😄
📞 رابطہ کریں:
*Minhas Tax Consultant*

فائلر بنو تاکہ زندگی میں پہلی بار تمھارا نام کسی لسٹ میں اچھے مقصد سے آئے
08/07/2025

فائلر بنو تاکہ زندگی میں پہلی بار تمھارا نام کسی لسٹ میں اچھے مقصد سے آئے

ایف بی آر کہہ رہا ہے"ہم بھی پبلک ہیں، ہمیں بھی انٹرسٹ ہے آپ کے گوشواروں میں!"😂💼 آج ہی ریٹرن فائل کروائیںMinhas Tax Consu...
08/07/2025

ایف بی آر کہہ رہا ہے
"ہم بھی پبلک ہیں، ہمیں بھی انٹرسٹ ہے آپ کے گوشواروں میں!"
😂
💼 آج ہی ریٹرن فائل کروائیں
Minhas Tax Consultant –
آپ کے اعتماد کا نام

Address

OFFICE NO. 669 BLOCK 2 SECTOR A2 TOWNSHIP
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share