16/04/2026
ٹیکس ریفنڈ اپ ڈیٹ ٹیکس ریفنڈ کے حوالے سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی واپسی نا ممکن ہے. لیکن اب لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں واپس آ رہی ہے. ریفنڈ آرڈر جاری ہو رہے ہیں. FTO میں ہزاروں کیسز زیر سماعت ہیں. ان کے فیصلے آ رہے ہیں. سکولز اور کالجز کے اساتذہ اس سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس لے رہے ہیں ۔
پنجاب کے تقریباً تمام اضلاع سے سکولز اور کالجز کے مرد اور خواتین اساتذہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
میں وفاقی ٹیکس محتسب کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ اساتذہ کمیونٹی کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں. اور میں ایف بی آ ر کا بھی شکر گزار ہوں کہ لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر رہے ہیں.
ٹیکس ریٹرن فائیل کرنا ضروری ہے.ریٹرن میں فل ٹائم ٹیچر ظاہر کرنا ضروری ہے.
ایپلیکیشن 170 سبمٹ کرنا ضروری ہے جس میں ریفنڈ کلیم کیا جائے گا.
ایپلیکیشن 170 کے 60 دن بعد fto. gov.pk پر شکایت درج کرانی ہے.
پچھلے سال مئی اور جون میں جو اضافی ٹیکس کاٹا گیا تھا اس کی واپسی کے لیے درج ذیل شرائط ضروری ہیں ۔
آپ فائلر ہوں اور آپ نے 2025 کا انکم ٹیکس گوشوارا یعنی ٹیکس ریٹرن فائیل کیا ہو ۔ اس ٹیکس ریٹرن میں آپ نے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر کیا ہو ۔ آپ کی ریفنڈ کی رقم آپ کی انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر ہوگی ۔ اگر ٹیکس ریٹرن فائیل کر لیا لیکن کسی بھی وجہ سے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر نہیں کیا ہے تو اب بھی ہو سکتا ہے ۔
جن کی ٹیکس ریٹرن فائیل ہوگئ ہے تو وہ ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں ۔اور اس کے ساتھ جولائی 24، دسمبر 24 اور جون 25 کی سیلری سلپس لگائیں ۔
مزید معلومات کے لیے وائس ایپ نمبر 03004820104 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔