Taxation Pakistan

  • Home
  • Taxation Pakistan

Taxation Pakistan Professional and Qualified
Team for Business and Tax Consultancy.

12/07/2023
Tax Consultancy Kasur128, Haji Commercial zone, near New Bus Terminal, Kasur, Punjab 550500321 6247878
02/11/2020

Tax Consultancy Kasur
128, Haji Commercial zone, near New Bus Terminal, Kasur, Punjab 55050
0321 6247878

★★★★★ · Tax consultant · 128, Haji Commercial zone, near New Bus Terminal

In view of the prevailing Corona virus outbreak, Federal Board of Revenue (FBR) is taking necessary precautions to limit...
14/04/2020

In view of the prevailing Corona virus outbreak, Federal Board of Revenue (FBR) is taking necessary precautions to limit the spread of the virus. For this reason, FBR is recommending limiting paper-based correspondence to a minimum by utilizing email and fax as means of communication.

Following is the list of email and fax numbers available for correspondence:

23/03/2020

SECP Facilitation in the wake of Covid-19:

-19 pandemic, SECP’s response is focused on health and safety of business workforce all over Pakistan and maintaining continuity of economic activity. To facilitate companies, SECP approved following relaxations in relation to compliance with requirements of Companies Act:

All companies which are facing difficulties in holding AGM for year ended on Dec 31, are given extension of 30 days for holding their AGMs. The companies can now hold their AGM for the year ended on December 31, 2019 on or before May 29, 2020.

The companies, whose election of directors is due before or in the aforesaid AGM, may file impediment reports with the concerned registrar under section 158(2) of the Act citing the reasons for delay in holding the election of directors.

Accordingly, any statutory return, which is required to be filed on or after March, 24 may be filed with the concerned registrar with the delay of 30 days of occurrence of any event without any additional filing fee as no penal action shall be taken for the late filing.

21/01/2020
04/01/2020

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے جاری کردہ پریس ریلیز میں وضاحت کی ہے کہ تاجروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس ترمیمی آرڈینینس کے ذریعے قوانین میں درستگی کر دی گئی ہے۔ اب جبکہ شنا ختی کارڈ کی شرط ہر فروخت پر قانونی شکل اختیا ر کر گئی ہے جس کی وجہ سے تاجران جائز مطالبہ کر رہے تھے کہ ان پر عائد کم از کم ٹیکس کی شرح میں کمی لائی جائے کیونکہ بہت سے ٹیکس گزار ، کم از کم ٹیکس کی زیادہ شرح کی وجہ سے اپنی فروِخت کے درست اعداد و شمار دینے سے گریز کیا کرتے تھے ۔
فروخت کے درست اعدادوشمار کے رحجان کو تقویت دینے کے لئے ٹیکس کی کم از کم شرح کو قابل قبول بنایا گیا ہے۔ اسی طرح تجارتی آسانی کے فروغ کے لئے درمیا نے درجہ کے تاجران کو ودہولڈنگ ایجنٹ کی ذمہ داریوں سے مبرا کر دیا گیا ہے۔ تاجر تنظیموں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ درمیانے اور بڑے ریٹیلرز کو انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ کرایا جائے گا۔
تاجر تنظیموں نے اپنے نمائندگان بھی نامزد کر دیے ہیں تاکہ کم ٹیکس دینے والے کاروبار کے ٹرن اوور کا جائزہ لیا جاسکے۔ مزید براں تاجر تنظیموں نے آڈٹ تنازعات کے حل کے لئے ایف بی آر کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایف بی آر ٹیکس گزاروں کے تعاون کے ساتھ ٹیکس نظام میں بہتری لانا چاہتا ہے اور محاذ آرائی سے گریز چاہتا ہے۔ ایف بی آر کے ان اقدامات کی بدولت معاشی سرگرمیوں کو متاثر کئے بغیر ٹیکس اہداف کے حصول میں مدد ملے گی اور معیشت کو دستاویزی بنانے کے مقصد کو بھی حاصل کیا جا سکے گا۔

04/01/2020

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے جاری کردہ پریس ریلیز میں وضاحت کی ہے کہ جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 2083ارب روپے کا ٹیکس اکھٹا ہوا ہے جو کہ 16.3فیصد پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔16-2015سے اب تک کا یہ بلند ترین اضافہ ہے۔ معاشی حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود یہ اضافہ ایف بی آر کی انتھک کوشش کا نتیجہ ہے۔
سال کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں دانستہ کمی کے باعث 2367ارب کے ٹیکس ہدف کو نظرثانی کے بعد 2197ارب کر دیا گیا تھا ۔ درآمدات میں کمی کا یہ رحجان دوسری سہ ماہی میں بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں امپورٹ پر ٹیکسوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ۔درآمدات میں پانچ ارب ڈالرز سے زائد کمی کے نتیجے میں جہاں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کی صورت حال بہتر ہوئی وہاں حکومت کے ٹیکس ذرائع میں کمی واقع ہوئی۔ ہر ایک ارب ڈالر کی درآمدات کی کمی کے نتیجے میں تقریبأ56ارب روپے کا ٹیکس خسارہ واقع ہوتا ہے ۔ اگر اس حساب سے دیکھا جائے تو ایف بی آر اپنے ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہا ہے ۔
ایف بی آر نے اندرونی ذرائع سے حاصل ٹیکسز کے لئے اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے اور اس سال درآمدی ٹیکسز پر انحصار چھپن فیصد سے چالیس فیصد تک کم کر دیا گیا ہے۔ معاشی رفتار میں اگلے چھ ماہ میں تیزی اور درآمدات میں متوقع استحکام کے باعث یہ امید کی جا سکتی ہے کہ ایف بی آر اس سال معاشی سرگرمیوں کو متاثر کئے بغیر اپنے اہداف کے قریب تر ٹیکس اکھٹا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

01/01/2020

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پریس میں چھپنے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوائینٹ آف سیل نظام کا اطلاق ملک کے تمام بڑے شہروں میں موجود بڑے ریٹیل سٹورز پر عائد ہو گا جو کہ زیادہ تعداد میں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے بڑے شاپنگ مالز میں واقع ہیں اور جن کی تین یا تین سے زائد برانچز ہیں۔ ایف بی آر نے وضاحت کی ہے کہ چھپنے والی خبر میں یہ تاثر دیا گیا ہے کہ چھوٹے دوکانداروں پر بھی پوائنٹ آف سیل نظام کا اطلاق ہو گا جو کہ درست نہیں ہے۔
ایف بی آر کی طرف سے اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات پر تاجر برادری کو اعتماد میں لیا گیا ہے اور ان کی مشاورت اور تعاون سے پوائینٹ آف سیل نظام پر عمل درآمد ممکن ہو رہا ہے۔

FBR timings:30-12-2019 (Monday) till 8:00 PM31-12-2019 (Tuesday) till 10:00 PMNBP timings:30-12-2019 (Monday) till 5:00 ...
30/12/2019

FBR timings:
30-12-2019 (Monday) till 8:00 PM
31-12-2019 (Tuesday) till 10:00 PM

NBP timings:
30-12-2019 (Monday) till 5:00 PM
31-12-2019 (Tuesday) till 9:00 PM

Regards,

Ashfaq Mansha
ACMA,ICM-UK,PIPFA
0321-6247878

A.M. & Co.is a group of professionals. We have been providing online Tax Return and Business consultancy services in all over Pakistan.

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923216247878

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taxation Pakistan:

Share