TFT Associates

TFT Associates TFT is an outsourcing Firm providing services of Book keeping, Tax planning, and SECP related matters

01/03/2023
کاپیڈ پوسٹ ۔۔۔۔ میٹرک پاس جو جرمنی جانا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ پر متوجہ ہوں ! ویسے تو ہر کوئی باہر جانا چاہتا ہے ، اور بہت...
04/12/2022

کاپیڈ پوسٹ ۔۔۔۔ میٹرک پاس جو جرمنی جانا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ پر متوجہ ہوں !

ویسے تو ہر کوئی باہر جانا چاہتا ہے ، اور بہت لوگوں کی خواہش اس لئے پوری نہیں ہوتی کہ انکے تعلیم اس برابر نہیں کہ وہ جرمنی اسٹڈی ویزا یا جاب سیكر ویزا پر جا سکیں اور کچھ لوگ تعلیم تعلیم ہونے کے باوجود اس لئے نہیں جا پاتے کیوں کہ ان کے پاس جرمنی جانے کے لئے پیسے نہیں ہوتے .

آپکو بتاتی چلوں کہ جرمنی میں ویسے تو سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیم کی کوئی فیس نہیں ہوتی البتہ آپکو وہاں اپنے ایک سال کا خرچہ کرنے کے لئے جرمن بینک میں پیسے بھیجنے پڑتے ہیں جو اس بات کی ضمانت ہو کہ آپ جرمنی میں ایک سال تعلیم کے ساتھ اپنا درگزر کر سکیں .

جرمنی اس وقت یورپ کے امیرترین اور خوشحال ترین ممالک میں سے ہے . اور وہاں جانا، رہنا، کمانا ، ایک اچھے مستقبل لئے بہترین ملک ہے .

• جرمنی آسبلڈنگ ویشنل پروگرام (AUSBILDUNG VACATIONAL PROGRAM)

یہ جرمنی میں ایک ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے آپ جرمنی میں جا کر کام کر سکتے ہیں ! اور مستقل رہائش اختیار کر سکتے ہیں .

ویسے تو یہ ایک اسٹڈی ویزا پروگرام ہے لیکن دراصل یہ اسٹڈی ویزا سے مختلف ہے .

1- آسبلڈنگ ایک پروگرام ہے جو کسی کمپنی یا کالج کے زریعے کی جاسکتی ہے

2- آسبلڈنگ کے لئے آپکے تعلیم کم از کم میٹرک لازمی ہو اور میٹرک کے ساتھ ساتھ آپکے پاس جرمن زبان (B2) لازم ہو ! جرمن زبان آپ جرمن کے ایک ادارے سے کر سکتے ہیں جو لاہور اور کراچی میں قائم ہے جسکو (GOETHE INSTITUTE) کہتے ہیں . اس ویزا کے لئے ایلٹس وغیرہ کی ضرورت نہیں .

3- عمر کی حد 24 سال ! یہ ایک ایسا کام ہے جو صرف نوجوان لوگ کام کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ویزا کا کام فیکٹری یا کارخانوں میں کر سکتے ہیں .

4- اس ویزا کے لئے دنیا بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اور میں یہ کہوں گی کہ جو لوگ میٹرک پاس ہوں اور گلف ممالک میں ذلیل ہورہے ہیں وہ خاص اس ویزا پر توجہ دیں .

5- اس ویزا کے لئے نہ آپکو بینک اسٹیٹمنٹ چاہیے اور نہ ہی بلاک اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت ہے .

6- اس ویزا پر آپ جس کمپنی یا کالج میں جا رہے ہیں وہ آپکو مہینے کا وظیفہ بھی دیں گے جس سے آپ جرمنی میں گزربسر کر سکتے ہیں اور آپکے ٹریننگ مکمل ہوتے ہی وہ آپکو جاب پرمٹ دیں گے .

7- اس ویزا کے لگنے کے چانس 99 فیصد ہے

کچھ لنک نیچے دے رہی ہوں جس سے آپ اس پروگرام کے بارے مزید جان سکتے ہیں اور ان لنک کے زریعے آپ کالج یا کمپنی میں اپلائی کر سکتے ہیں

پروگرام کے بارے میں ویب سائٹ
1. www.ausbildung.de
2. www.euroguidance.eu
3. www.linkedin.com/showcase/internationale-diensteistungen

کالج اور کمپنیوں کے ویب سائٹ

1. www.studienwahl.de/
2. www.hochschulkompass.de/home.html
3. www.planet-beruf.de
4. www.berufenet.arbeitsagentur.de
5. www.arbeitsagentur.de/bildung/ausbildung/welche-berufe-passen

#نوٹ : اس ویزا کے لئے کوئی بینک اسٹیٹمنٹ یا بلاک اکاؤنٹ نہیں چاہیے اس لئے ایجنٹ حضرات کو پیسے دینے سے گریز کریں ، جن کی تعلیم میٹرک سے کم ہو اور جرمن زبان B2 نہیں ہےاور عمر 24 سال سے زیادہ تو وہ لوگ اس ویزا کے لئے اپلائی نہیں کر سکتے .
انباکس اور کمنٹ باکس میں کسی قسم کی ہیلپ نہیں دونگا کیونکہ تمام کی تمام معلومات اس پوسٹ پر دے چکاہوں لنک بھی لگا دئیے ہیں اگر لنک جرمن زبان میں اوپن ہوں تو ویب سائیڈ میں انگلش کا آپشن بھی ہے پھر بھی دقت پیش آئے تو براؤز میں ٹرانسلیشن کا آپشن آن کرکے انگلش میں پڑھیں شکریہ.

Ausbildung finden anhand von tausenden freien Ausbildungsplätzen. Mache jetzt den Berufscheck und finde heraus, welcher Beruf zu dir passt.

04/12/2022

Very few people know that if they are business man it is not necessary they would have to be an accountant!!!
These are two different things so their should be two different person for it!!!!
For your accounts TFT!!!!

03/12/2022

FBR has won all the cases against Section 7E. Waiting for Lahore High Court but start preparing yourself as it is predicted that Section 7E will be start implementing soon.

Conclusion of this judgement is that all petition are dismissed and tax imposed on deemed income u/s. 7E which is introduced under finance act, 2022

سیکشن 7ای کے تحت جس شخص کے پاس ایک سے زاںٔید پراپرٹی ہو اور ان کی ویلیو 2.5 کڑوڑ سے زاںٔید ہوگی تو اس پر ٪1 ٹیکس دینا ہوگا۔ اگر آپ نے ریٹرن فاںٔل کردیا ہے تو 30 دسمبر سے پہلے پہلے یہ ٹیکس جمع کروانا ضروری ہے۔ اور گر نہیں کیا تو ریٹرن کے ساتھ یہ ٹیکس جمع کراںٔیں۔
Example:
1st Property Value: 15,000,000
2nd Property Value: 11,000,000
3rd Property Value: 1,000,000
Total Value of all property: 27,000,000/-
Tax 1% applied^: 270,000/-

Exemption:

The place where the taxpayer is living (One Capital Asset)

Rental Property

Business Premises (Self-owned business premises from where the business is carried out by the persons appearing on the active taxpayer’s list at any time during the year)

Agriculture property (Where cultivation is being made and is being declared in the return too)

Property was purchased in the same fiscal year and 236K tax is also paid.

All above are exempted

01/12/2022
30/11/2022

Extension in filing return till 15 December!!!

There is issue in maintaining accounts, relax we are here
30/11/2022

There is issue in maintaining accounts, relax we are here

Come here for any tax issue
28/11/2022

Come here for any tax issue

27/11/2022

SIT BACK & RELAX, LET US HANDEL YOUR ALL ACCOUNTING AND BOOKING ISSUES.
OUR SERVICES;

*ACCOUNTING
*BOOKKEEPING
*AUDITING
*FINANCIAL STATEMENTS
*TAX RETURNS

SO MANY OTHER FINANCIAL SERVICES AT COST EFFECTIVE CORPORATE RATES.

CONTACT OUR EXPERTS;

27/11/2022

اور شاید حالات بدل سکیں 🇵🇰 🤔

*پنجاب لینڈ ریکارڈ کی موبائل ایپ 15 دسمبر 2022 سے پہلے لاونچ کی جائے گی*

جو شہری موبائل ایپ کا استعمال نہیں کر سکتے ان کو واٹس ایپ کے ذریعے فرد کے حصول سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں گی

موبائل ایپ کے قیام سے رجسٹری محرر کے دفاتر اور محافظ خانے ختم ہو جائیں گے
لاہور کے تمام شہریوں کی رجسٹریوں کا ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا ہے

ایپ کے ذریعے دو فریقین کے مابین معاہدے کو آن لائن رجسٹرڈ کیا جا سکے گا

شہری موبائل ایپ کی مدد سے پراپرٹی کی ٹرانسفر فیسز بھی آن لائن جمع کروا سکیں گے
اب ایک پراپرٹی کی 03 رجسٹریاں نہیں ہو سکیں گی،پراپرٹی ٹرانسفر میں فراڈ کا تصور ہی ختم ہو جائے گا۔
موبائل ایپ کے ذریعے شہری اپنی رجسٹری آن لائن دیکھ سکیں گے

ایپ کے ذریعے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز اپنے دفاتر کی حاضری سمیت برانچز کو بھی مانیٹر کر سکیں گے

شہری ای اسٹیمپ پی ایل آر اے کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکیں گے

رجسٹرار پراپرٹی ٹرانسفر فیسز کی تصدیق کے بعد پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائیٹز کے ٹرانسفر لیٹر کو رجسٹر کریں

27/11/2022
27/11/2022

The steps for start up are:
Recording____Analysing___
Promotions!!
And here we are to record your expenses, Income and their analysis!

Address

Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TFT Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share