26/05/2026
حج مبارک!
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ -
اللہ سبحان و تعالٰی تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے اور میرے فیس بک فرینڈز پر اور ان کے اہل خانہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
اگلے سال حج کی سعادت عطا فرمائے آمین ۔