13/03/2026
آپ بیرون ملک پاکستانی ہیں یا پاکستان میں رہتے ہیں۔ اپنی چھت کا خواب پورا کرنے کا بہترین موقع ہے۔
میں نے کل فائز سیال صاحب ایک ویڈیو لگائ تھی جس میں وہ کرایہ پر رہنے یا اپنا گھر بنانے پر بات کر رہے تھے۔ مانا یہ ایک مشکل فیصلہ ہوتا ہے لیکن شاید زندگی کا آپکا بہترین فیصلہ بھی ہو۔
اگر آپکو ہاوس فنانسنگ میں کوئ مدد چاہیئے تو ہماری ٹیم حاضر ہے۔ ہم ہاوسنگ فنانس سے لیکر گھر کی چابی تک آپکی مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن
پہلا قدم آپ نے خود اٹھانا ہے۔