Usman Malik

Usman Malik Development Professional. Working for the underdeveloped and maginalized people of punjab

‏75 سالوں سے نازک دور سے گزرنے والا پاکستان اب پل صراط پر پہنچ گیا ہے
08/01/2023

‏75 سالوں سے نازک دور سے گزرنے والا پاکستان اب پل صراط پر پہنچ گیا ہے

حشر میں بتاؤں گا۔                                                        جوحشرتونے کیا ہے میرا ۔
08/01/2023

حشر میں بتاؤں گا۔ جوحشرتونے کیا ہے میرا ۔

05/07/2022

‏شیر کا بچہ ہے عمران ریاض

‏یہ اپنے عوام سے انکی آخری جنگ ثابت ہو گی.. انشاءاللہ


کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔سحر کی خوشیاں منانے ...
15/05/2022

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔

سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔

وہ دن گیا جب کہ ہر ستم کو،،
ادائے محبوب سمجھ کے چپ تھے،،
اٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی۔۔۔
تو پتھر اسکا جواب ہو گا۔۔۔۔۔۔

سکون صحرا میں بسنے والو۔۔
ذرا رتوں کا مزاج سمجھو۔۔
جو آج کا دن سکوں سے گزرا۔۔
تو کل کا موسم خراب ہو گا۔۔۔۔۔۔

21/04/2022

‏پاکستان نور ہے اور نور کو کوئی زوال نہیں، انشاءاللّه۔ ✌

Lahore has come out in HUGE numbers to BREAK the shackles of slavery & say NO to "Beggars' unjust rule"

انشاءاللّه، اب نہ سازش چلے گی، نہ مداخلت، نہ غلامی۔ 💪

گن سکتے ہو تو گن لو۔ کتنے آدمی ہیں۔۔۔ بڑی سخت ڈیوٹی ہے۔۔۔

‏اونٹ اگر بیٹھا بھی ہو تو کتوں سے اونچا ہی ہوتا ہے ۔
10/04/2022

‏اونٹ اگر بیٹھا بھی ہو تو کتوں سے اونچا ہی ہوتا ہے ۔

‏قِصہ مُختصر --- اگر  نَچانے والا ”رئیس“ ہو تو ”طَوائف“ چُھٹی کے روز بھی ”نا دِھن دِھنا“ کر سکتی ہے 🙏 رات 12 بجے کھول سک...
10/04/2022

‏قِصہ مُختصر --- اگر نَچانے والا ”رئیس“ ہو تو ”طَوائف“ چُھٹی کے روز بھی ”نا دِھن دِھنا“ کر سکتی ہے 🙏
رات 12 بجے کھول سکتی ہے

10/04/2022

خان تیرے بغض میں
بڑے بڑے کردار گرے
منصف گرے سالار گرے
عدل کے اونچے مینار گرے
‏مذہب کے ٹھیکیدار گرے
اس مٹی کے غدار گرے

دُعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی، ہمارے عمران خان اور اس مملکتِ خداداد کی حفاظت فرمائے۔ آمین

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Wiese against IU= 28* off 8Wiese against MS= 28* off 8That is 56 runs off 16 at a RPO of 21 per over 🤯🤯🤯Eliminator 2 & f...
27/02/2022

Wiese against IU= 28* off 8
Wiese against MS= 28* off 8

That is 56 runs off 16 at a RPO of 21 per over 🤯🤯🤯

Eliminator 2 & final, doesn’t get better than that in such pressure matches. On another level altogether!!

‏‎ لاہور قلندر ہی وہ واحد ٹیم ہے جو آپکا ہر اندازہ ہر تجزیہ الٹ سکتی ہےایسا سنسنی خیز میچ صرف لاہور ہی آپکو انجوائے کرا ...
25/02/2022

‏‎
لاہور قلندر ہی وہ واحد ٹیم ہے جو آپکا ہر اندازہ ہر تجزیہ الٹ سکتی ہے
ایسا سنسنی خیز میچ صرف لاہور ہی آپکو انجوائے کرا سکتی ہے

25/12/2021

What a Great Visionary and Charismatic Leader Quaid e Azam. Man of highest principles and moral...Man of steely determination and fight.

‏‎بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ...
12/05/2021

‏‎بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے

ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

Address

Lahore

Telephone

+923224480144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Malik:

Share