Income Tax Filer

Income Tax Filer Dealing all matters of taxation and secp especially to become tax filer, tax planning, tax avoidance

13/12/2023

سوال: فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
جواب:
اسلام و علیکم
ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل کرتا ہے۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔
این ۔ٹی۔ این (NTN)بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1: قومی شناختی کارڈ
2: فون نمبر
3: ای میل ایڈریس (E.Mail)
این۔ ٹی۔این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔
نوٹ: خالی این۔ٹی۔این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔
سیلری پرسن (salary person)
1: سیلری سلپس 1 جولائی تا 30 جون ۔
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور،وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔
بزنس پرسن (Buisness person)
1: بزنس انکم 1 جولائی تا 30 جون
2: اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی، زیور، وغیرہ
3: بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون۔
ریڑنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔
نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت، فارن انکم، فارن ریمیٹنس، انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔
نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو ہائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچا جا سکے ۔
ہمارا عزم ٹیکس پئیر کیلیے سہولت مناسب قیمت بہترین سروس
ایسے Taxpayers جو پہلے سے رجسٹرڈ ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی انکم ٹیکس ریٹرن سال 2023 2001 آپ پر Penalty بھی لگائی جائے گی۔ لہذا اگر آپ نے اب تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن سال 2023 جمع نہ کروائی تو 22 دسمبر 2023 سے پہلے ہر صورت جمع کروائیں۔
ریٹرن جمع کروانے کے لیے رابطہ کیجیے..
,

0333 4061666فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں! اب اپ کے اپنے شہر میں  فائلر کی آن لائن سروس صرف ایک کال پر گھر بیٹھے 1 گھنٹے می...
13/12/2023

0333 4061666
فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں!
اب اپ کے اپنے شہر میں فائلر کی آن لائن سروس صرف ایک کال پر گھر بیٹھے 1 گھنٹے میں اپنا NTN بنوائیں اور فائلر بنیں۔
فائلر ہونے کے لیے رابطہ کریں-
WhatsApp Contact
WA.me/923334061666

Save Taxes and become Filer in 250/- only

Become filer in 250 only
13/12/2023

Become filer in 250 only

Save Taxes and become Filer in 250/- only . no hidden charges

FBR issued notification mandating that all importers, manufacturers, distributors, wholesalers & wholesale cm retailers...
13/12/2023

FBR issued notification mandating that all importers, manufacturers, distributors, wholesalers & wholesale cm retailers of FMCG sector to integrate online with the FBR system for real-time sales reporting.

11/12/2023
11/12/2023

ایک کمپنی پاکستان میں تقریباً% 45 فیصد ٹیکس ادا کر رہی ہے۔ اگر کمپنی لون لیتی ہے تو کمپنی %25 فیصد شرح سود ادا کرے گی، جبکہ دیگر کاروباری اخراجات الگ ہیں، کل منافع سے% 70 فیصد نکلتا ہے، اب کاروبار کیسے کیا جائے؟🥹

Save Taxes and become Filer in 250/- only . no hidden charges
07/12/2023

Save Taxes and become Filer in 250/- only . no hidden charges

Save Taxes and become Filer in 250/- only
07/12/2023

Save Taxes and become Filer in 250/- only

Become Filer in 250 only and save your taxes on property , bank transactions
07/12/2023

Become Filer in 250 only and save your taxes on property , bank transactions

Address

Farid Kot Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923444482776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Income Tax Filer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Income Tax Filer:

Share