Fixora Tax & Corporate Consultants

Fixora Tax & Corporate Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fixora Tax & Corporate Consultants, Tax preparation service, Lahore.
(1)

📢 انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کا عمل شروع ہو چکا ہے۔اپنی دستاویزات آج ہی تیار کریں اور بروقت جمع کروائیں تاکہ آخری وقت کی پریشا...
13/07/2026

📢 انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
اپنی دستاویزات آج ہی تیار کریں اور بروقت جمع کروائیں تاکہ آخری وقت کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

✅ شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
✅ بینک اسٹیٹمنٹس
✅ تنخواہ سرٹیفکیٹ (اگر ملازمت پیشہ ہیں)
✅ جائیداد (Property) کی تفصیلات
✅ گاڑیوں کی تفصیلات
✅ کاروباری آمدن اور اخراجات کا ریکارڈ
✅ سرمایہ کاری (Investment) کی معلومات (اگر موجود ہوں)
✅ ودہولڈنگ ٹیکس / ٹیکس کٹوتی کی تفصیلات
✅ یوٹیلٹی بلز (اگر مطلوب ہوں)

Fixora Tax & Corporate Consultants
📞 0310-1175844
📧 [email protected]

*⚠️ FBR کا نیا Self-Assessment & Faceless Procedure*اب احتیاط پہلے سے زیادہ ضروری!محترم ٹیکس دہندگان،FBR نے ٹیکس نظام می...
10/07/2026

*⚠️ FBR کا نیا Self-Assessment & Faceless Procedure*
اب احتیاط پہلے سے زیادہ ضروری!
محترم ٹیکس دہندگان،
FBR نے ٹیکس نظام میں اہم تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں جن میں Self-Assessment، Faceless Procedure اور Artificial Intelligence (AI) کا استعمال شامل ہے۔
اب ریٹرنز، بینکنگ ٹرانزیکشنز، اثاثوں اور دیگر مالی معلومات کا تجزیہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔
اس لیے صرف *فائلر* بن جانا کافی نہیں، بلکہ درست اور مکمل ریٹرن فائل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے۔

❌ ان افراد سے ریٹرن فائل کروانے سے گریز کریں:

1️⃣ بینک کا ملازم (جو صرف فائلر بنوانے کی پیشکش کرے)

2️⃣ کمپیوٹر آپریٹر / وثیقہ نویس
3️⃣ پٹواری
4️⃣ منشی

کیوں؟

اکثر ایسے افراد مکمل ٹیکس قوانین، ویلتھ اسٹیٹمنٹ، اثاثوں، بینک ٹرانزیکشنز اور FBR کے موجودہ تقاضوں سے واقف نہیں ہوتے۔
*نتیجتاً*
✔️ زیرو یا نامکمل ریٹرن فائل ہو جاتی ہے
✔️ آمدن اور اثاثے درست ظاہر نہیں ہوتے
✔️ بعد میں FBR کے سوالات، نوٹسز اور آڈٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
✔️ غیر ضروری جرمانے اور اضافی ٹیکس عائد ہو سکتے ہیں
FBR کے نئے نظام میں کیا فرق ہے؟
اب FBR مختلف ذرائع سے دستیاب معلومات، بینکنگ ڈیٹا، جائیداد، گاڑیوں اور دیگر اثاثوں کا AI کی مدد سے تجزیہ کر رہا ہے۔
اگر کسی شخص کی مالی سرگرمیاں اور جمع کروائی گئی ریٹرن آپس میں مطابقت نہ رکھیں تو اس کے خلاف کارروائی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
*ہماری تجویز*
صرف چند ہزار روپے بچانے کے لیے غیر متعلقہ افراد سے ریٹرن فائل نہ کروائیں۔
اپنے ٹیکس معاملات ہمیشہ ایسے پروفیشنل سے ہینڈل کروائیں جو:
✅ انکم ٹیکس قوانین کا مکمل علم رکھتا ہو
✅ ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور اثاثوں کی درست رپورٹنگ جانتا ہو
✅ FBR کے موجودہ قوانین اور طریقہ کار سے واقف ہو
✅ آپ کو مستقبل کے مسائل اور جرمانوں سے محفوظ رکھ سکے
یاد رکھیں
صحیح ریٹرن آپ کو محفوظ رکھتی ہے، جبکہ غلط یا نامکمل ریٹرن مستقبل میں مہنگی ثابت ہو سکتی ہے۔
Fixora Tax & Corporate Consultants
0310 1175844
📧 [email protected]

Stay Compliant, Stay Ahead.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Asif Farooq, Nisar Kundi, Kashmala Saeed, Muhamm...
08/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Asif Farooq, Nisar Kundi, Kashmala Saeed, Muhammad Aslam Baig, M Jahanzaib Sultan, Muhammad Mehtab

🚘 ذاتی استعمال کی گاڑی (Ferrari) کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع سے متعلق اہم ٹیکس فیصلہایک ٹیکس دہندہ نے اپنی Ferrari ...
07/07/2026

🚘 ذاتی استعمال کی گاڑی (Ferrari) کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع سے متعلق اہم ٹیکس فیصلہ

ایک ٹیکس دہندہ نے اپنی Ferrari گاڑی کو 2007 کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں تقریباً 37 لاکھ روپے مالیت پر ظاہر کیا تھا۔ بعد ازاں یہ گاڑی 2021 میں فروخت کی گئی، جس کے نتیجے میں 1 کروڑ 63 لاکھ روپے کا ان فلو ویلتھ ریکنسیلی ایشن میں ظاہر کیا گیا۔

ٹیکس حکام نے اس معاملے میں سیکشن 122(5A) کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ رقم کو "Income from Other Sources" قرار دیا اور اس پر ٹیکس عائد کرنے کی کوشش کی۔

تاہم، اپیل کے دوران ٹریبیونل نے سیکشن 37 اور سیکشن 39 کا تفصیلی جائزہ لیا اور فیصلہ ٹیکس دہندہ کے حق میں دیا۔ ٹریبیونل کے مطابق ذاتی استعمال کی Movable Assets نہ تو Capital Asset کے زمرے میں آتی ہیں اور نہ ہی ان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو Income from Other Sources قرار دیا جا سکتا ہے۔

✅ نتیجتاً، ٹیکس دہندہ کو ریلیف فراہم کیا گیا اور محکمہ کی کارروائی برقرار نہ رہ سکی۔

Fixora Tax & Corporate Consultants
0310 1175844
[email protected]










محترم کلائنٹس،یہ تمام موجودہ اور نئے کلائنٹس کے لیے ایک اہم یاددہانی ہے کہ ٹیکس ایئر 2026 کی ریٹرن فائلنگ کا عمل شروع ہو...
05/07/2026

محترم کلائنٹس،
یہ تمام موجودہ اور نئے کلائنٹس کے لیے ایک اہم یاددہانی ہے کہ ٹیکس ایئر 2026 کی ریٹرن فائلنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
براہِ کرم اپنی مطلوبہ دستاویزات جلد از جلد شیئر کریں تاکہ آپ کی ٹیکس ریٹرن بروقت، درست اور بغیر کسی تاخیر کے جمع کروائی جا سکے۔
وقت پر دستاویزات فراہم کرنا آپ کو غیر ضروری جرمانوں، تاخیر اور دیگر قانونی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

📞 0310-1175844
📧 [email protected]
Fixora Tax & Corporate Consultants
Your Compliance, Our Responsibility

Want to become a filer immediately?File your Tax Year 2025 return and pay the applicable surcharge (Individual 25K, AOP ...
01/07/2026

Want to become a filer immediately?
File your Tax Year 2025 return and pay the applicable surcharge (Individual 25K, AOP 50K, Company 100K)

Want to become a filer without a penalty?
File your Tax Year 2026 return (or both 2025 and 2026 returns) and wait until 1 October.

The Late Filer concept has been abolished.

0310 1175844
Fixora Tax & Corporate Consultants
[email protected]

کیا آپ فوری طور پر فائلر بننا چاہتے ہیں؟
ٹیکس سال 2025 کا ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں اور مقررہ سرچارج ادا کریں:
فرد (Individual): 25,000 روپے
ایسوسی ایشن آف پرسنز (AOP): 50,000 روپے
کمپنی (Company): 100,000 روپے
کیا آپ بغیر جرمانے کے فائلر بننا چاہتے ہیں؟
ٹیکس سال 2026 کا ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں (یا 2025 اور 2026 دونوں سالوں کے ریٹرن جمع کروائیں) اور یکم اکتوبر تک انتظار کریں۔
نوٹ: "لیٹ فائلر" (Late Filer) کا تصور ختم کر دیا گیا ہے۔


فرض کریں آپ کو وراثت میں کوئی پراپرٹی ملی ۔ اور آپ وہ بیچ دیتے ہیں تو اس پر گین کیسے معلوم ہوگا؟ آپ کو جتنے پیسے ملے اس ...
29/06/2026

فرض کریں آپ کو وراثت میں کوئی پراپرٹی ملی ۔ اور آپ وہ بیچ دیتے ہیں تو اس پر گین کیسے معلوم ہوگا؟

آپ کو جتنے پیسے ملے اس میں سے آپ مائنس کرتے ہیں اس کی کاسٹ ۔

یعنی سیل پروسیڈ مائنس کاسٹ۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے وراثتی زمین آپ کے نام ٹرانسفر ہوئی پیسے آپ نے ادا نہیں کئے تو اس کی کاسٹ کیا ہوگی؟

تو اس نئے ترمیم میں یہ بتایا گیا کہ اس کی کاسٹ اس دن کی مارکیٹ ویلیو ہوگی جس دن وہ پراپرٹی اسے ٹرانسفر ہوئی
0310 1175844


6 شیڈیول میں وہ پروڈکٹس ہوتے ہیں جن پر سیلز ٹیکس نہیں لگتا ۔Products listed under the 6th Schedule are exempt from Sales...
29/06/2026

6 شیڈیول میں وہ پروڈکٹس ہوتے ہیں جن پر سیلز ٹیکس نہیں لگتا ۔

Products listed under the 6th Schedule are exempt from Sales Tax under the applicable tax laws.


📢 20% Advance Booking Discount on Income Tax Return FilingTax Return Season is here!Don't wait until the last moment. Bo...
24/06/2026

📢 20% Advance Booking Discount on Income Tax Return Filing

Tax Return Season is here!

Don't wait until the last moment. Book your Income Tax Return Filing before 1st July and get an exclusive 20% discount on our professional tax consultancy services.

✅ Income Tax Return Filing
✅ New Filer Registration
✅ NTN Registration
✅ Tax Compliance & Advisory
✅ Business Tax Consultancy
✅ Maximum Legal Tax Optimization
✅ Timely & Hassle-Free Submission

Whether you are a salaried individual, freelancer, business owner, contractor, or entrepreneur, Fixora ensures your tax matters are handled professionally and efficiently.

⏳ Limited Time Offer
📅 Book Before 1st July
🎁 Get 20% OFF

Your Compliance, Our Responsibility.

📞 0310 1175844

Fixora Tax & Corporate Consultants

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixora Tax & Corporate Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share