Awais Sulehri advocate

Awais Sulehri advocate we deal in all legal matter, civil, family, criminal.

and specially in income tax, Sale tax, Audit, Company registration,, Trade marks contact wiring, accounting

*فنانس ایکٹ 2026 کے بعد Ex-PATA میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹری سے پہ...
02/08/2026

*فنانس ایکٹ 2026 کے بعد
Ex-PATA
میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹری سے پہلے موجودہ ٹیکس قوانین سے آگاہی ضرور حاصل کریں.*
Awais Sulehri advocate
03008877647

01/08/2026

جاپان کے سپرسونک ٹرین کی اسپیڈ چیک کریں جب
کہ 1,330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے لگی تو باہر کیسا نظارہ ہوتا ہے

Latest information is that issue of unstructured property system error is finally solved by fbr. I tried a while ago. Yo...
01/08/2026

Latest information is that issue of unstructured property system error is finally solved by fbr. I tried a while ago. You please check at your end and then tell me in inbox if it is finally resolved or still appearing at your end.
Awais Sulehri advocate
03008877647

آئرس (IRIS) پورٹل کے لیے باقاعدہ طریقۂ کار ناگزیر ہےایف بی آر کے آئرس (IRIS) پورٹل میں مسلسل غیر اعلانیہ تکنیکی تبدیلیاں...
31/07/2026

آئرس (IRIS) پورٹل کے لیے باقاعدہ طریقۂ کار ناگزیر ہے

ایف بی آر کے آئرس (IRIS) پورٹل میں مسلسل غیر اعلانیہ تکنیکی تبدیلیاں ٹیکس پروفیشنلز اور ٹیکس دہندگان کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہیں۔ جولائی ختم ہونے کے باوجود متعدد تکنیکی مسائل برقرار ہیں، جس سے ریٹرن فائلنگ اور دیگر اہم امور متاثر ہو رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ دنیا کے جدید آن لائن نظام کیا اسی انداز میں چلائے جاتے ہیں؟

بغیر پیشگی اطلاع، مکمل جانچ اور واضح طریقۂ کار کے مسلسل تبدیلیاں کسی بھی ڈیجیٹل نظام کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔

اب یہ بہت ضروری ہے کہ آئرس (IRIS) پورٹل میں ہر تبدیلی کے لیے ایک واضح اور مستقل طریقۂ کار (SOP) نافذ کیا جائے، جس میں پیشگی آگاہی، مکمل جانچ، متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور طے شدہ شیڈول کو لازمی بنایا جائے۔

اویس سلہری ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ و لیگل ایڈوائزر
03008877647

ایس ای سی پی نے ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 4.73 ارب روپے جرمانے عائد کر دیے ایس ای سی پی  نے فروری سے جون 2026 کے دوران ضا...
30/07/2026

ایس ای سی پی نے ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 4.73 ارب روپے جرمانے عائد کر دیے

ایس ای سی پی نے فروری سے جون 2026 کے دوران ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 531 کارروائیاں کرتے ہوئے 4.73 ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے ہیں۔ فروری میں نئے کمشنرز کے آنے کے بعد سے ایس ای سی پی نے تمام لسٹڈ اور غیر لسٹڈ کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور انشورنس کمپنیوں میں ضابطوں کی پابندی کو سخت کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں تاکہ مارکیٹ کا تقدس بحال اور سرمایہ کاروں کا تحفظ کیا جا سکے۔

تمام احباب متوجہ ہوں اپنے مسائل  اس ای میل پر بھیج کر بھول جائیں۔ جیسے نیکی کرکے  دریا میں ڈالتے ہیں
30/07/2026

تمام احباب متوجہ ہوں اپنے مسائل اس ای میل پر بھیج کر بھول جائیں۔ جیسے نیکی کرکے دریا میں ڈالتے ہیں

⚖️ حکومت نے دیت (خون بہا) کی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نیا نوٹیفکیشن جاریوفاقی حکومت ن...
28/07/2026

⚖️ حکومت نے دیت (خون بہا) کی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نیا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے دیت (خون بہا) کی رقم میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے تقریباً دوگنا کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ چاندی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کیا گیا ہے، کیونکہ پاکستان کے قانون کے تحت دیت کی رقم 30,630 گرام چاندی کی موجودہ مارکیٹ قیمت کی بنیاد پر مقرر کی جاتی ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2026-27 کے لیے دیت کی رقم بڑھا کر 19,343,542 روپے (تقریباً 1 کروڑ 93 لاکھ روپے) مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہ رقم 9,828,670 روپے تھی۔ یوں ایک سال کے دوران دیت کی مقررہ رقم میں تقریباً دو گنا اضافہ ہوا ہے۔

قانون کے مطابق، یہ رقم قتل کے مقدمات میں مقتول کے قانونی ورثا کو بطور دیت ادا کی جاتی ہے، بشرطیکہ معاملہ قانون کے مطابق دیت پر طے پائے۔ حکومت ہر سال چاندی کی موجودہ قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس رقم کا ازسرِنو تعین کرتی ہے۔

27/07/2026

Fbr audit ho gya ab faceless KY throug mutlab AI sy section 122E of income tax ordinance

اہم اطلاع برائے نئے این ٹی این ہولڈرزبہت سے نئے این ٹی این ہولڈرز کو ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرواتے وقت سسٹ...
27/07/2026

اہم اطلاع برائے نئے این ٹی این ہولڈرز
بہت سے نئے این ٹی این ہولڈرز کو ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرواتے وقت سسٹم میں Error کا سامنا ہے۔
اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ بظاہر یہ IRIS سسٹم کا تکنیکی مسئلہ معلوم ہوتا ہے، جسے جلد حل کیے جانے کی توقع ہے۔
اگر آپ کو بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا ہے تو اپنی رائے یا اسکرین شاٹ کمنٹس میں شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جا سکے.

26/07/2026

FBR Website Down After Submitting 20+ Returns 😂Ye hal hai FBR ky System ka

Address

OFFICE NO 14, MIAN KHALID BUILDING 1 FANE Road, NEAR OLD MOZONG ADDA
Lahore
54000

Telephone

+923214583477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Sulehri advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Sulehri advocate:

Shortcuts

Share