25/10/2024
*Active Taxpayers List for 2024 Issued*
اسلام و علیکم !
ایسے ٹیکس پیئرز جنہوں نے اپنی سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن سال 2024، مورخہ 23 اکتوبر 2024 تک جمع کروا دی تھی۔ ان سب کے نام ~Active (Late Filer)~ سے *ACTIVE* یعنی *Proper Filer* لسٹ میں *Update* ہو چکے ہیں۔
یاد رہے اب بمطابق قانون FBR سے دی گئی حتمی تاریخ تک ہی سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کروائی جا سکے گی۔ بصورت دیگر پورا سال آپکا نام *Late Filer List* میں رہے گا۔ اور Proper Filer ہونے کےلئے اگلے سال کی سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن کا انتظار کرنا پڑے گا۔
*اے ٹی ایلActive Taxpayers List میں نام چیک کرنے کا طریقہ*
How to Check Your Name in Active Taxpayers List (ATL )
Active Taxpayer List 2019 has been updated on FBR Website
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر یا نیشنل ٹیکس نمبر درج کریں
https://e.fbr.gov.pk/esbn/Service.aspx?PID=tpRPAPcN2h1XV/BHqP9Fqg==
*Dear Readers*
For further information, guidance, facilitation and regular updates on Taxes, Corporate, Business, Finance and Banking related matters.
مزید معلومات, راہنمائی, سہولت اور آسانی کے لیئے رابطہ کریں
*ADV CH ABDULREHMAN *PGDTL , PGCL ,FCMA.
*0307 4225799, UK Based +44 7784538159