26/09/2022
Dear Taxpayer please file your income tax return which last date is 31st sep 2022 which will be not extended.
فائلر ہونے کے فوائد😍😍😍😍😍
بنک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کوئی کوئی نہیں ہوتی
بنک کی ٹرانزیکشن / انسٹرومنٹ پر کوئی ٹیکس نہیں کاٹا جاتا
بنک کے منافع پر آدھے ٹیکس کی چھوٹ ملتی ہے
ود ہولڈنگ ٹیکس آدھا ادا کرنا ہوتا ہے
رائزبانڈ کی انعامی رقم پر آدھائیکی کی چھوٹ