Dawood Family Takaful Mankera Branch

Dawood Family Takaful Mankera Branch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawood Family Takaful Mankera Branch, Financial planner, Mankera.

ٹیم ڈی-ایف-ٹی کے تمام کارکنان کی جانب سے شرکاءتکافل ممبران اور تمام اہلیانِ وطن کو ٧٧ واں ہوم ٓازادی مبارک ہو۔ پاکستانی ...
13/08/2024

ٹیم ڈی-ایف-ٹی کے تمام کارکنان کی جانب سے شرکاءتکافل ممبران اور تمام اہلیانِ وطن کو ٧٧ واں ہوم ٓازادی مبارک ہو۔

پاکستانی خاندانوں کی خوشحالی اور مالی تحفظ میں ـ پارٹنر فار لائف ـ داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ

ٹیم ڈی -ایف -ٹی سلام پیش کرتی ہے دنیا کے تمام مزدوروں ، ہنرمندوں اور جفاکش محنت کش خواتین و حضرات کو، جو کرہ ارض میں حیا...
01/05/2024

ٹیم ڈی -ایف -ٹی سلام پیش کرتی ہے دنیا کے تمام مزدوروں ، ہنرمندوں اور جفاکش محنت کش خواتین و حضرات کو، جو کرہ ارض میں حیاتِ انسانی کی بقاء کا وسیلہ ہیں۔
LabOUR day is OUR day to celebrate Commitment, Resilience and Progress. We honor the achievements of the past and look forward to a future where all workers in the world are valued and empowered.

آج عید الفظر کے چاند کی رویت کے موقع پر   اللہ تبارک وتعالیٰ کے حضور    سجدہؔ شکر بجا لاتے ہوئے ، ہم دعاگو ہیں کہ   اللہ...
09/04/2024

آج عید الفظر کے چاند کی رویت کے موقع پر اللہ تبارک وتعالیٰ کے حضور سجدہؔ شکر بجا لاتے ہوئے ، ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے رمضان المبارک کے انفرادی ، اجتماعی مالی و بدنی اعمال، اذکار، عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائیں اور بقیہ زندگی بھی کامل ایمان اور اعمالِ صالح کی توفیق عطا فرمائیں، آمین۔ ٹیم داؤد فیملی تکافل کی جانب سے تمام اہل اسلام کو پیشگی عید مبارک۔

ٹیم داؤد فیملی تکافل کی جانب سے مسلمانانِ عالم کو جمعۃ الوداع مبارک  ہو۔
05/04/2024

ٹیم داؤد فیملی تکافل کی جانب سے مسلمانانِ عالم کو جمعۃ الوداع مبارک ہو۔

شریعہ سپروائزری بورڈ میٹنگ کے موقع پر چئیرمین شریعہ سپروائزری بورڈ جناب پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن کو ستارہ امتیاز ملنے پ...
02/04/2024

شریعہ سپروائزری بورڈ میٹنگ کے موقع پر چئیرمین شریعہ سپروائزری بورڈ جناب پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارک باد اور ۱۵ سال کی خدمات کے اعتراف پر سی-ای-او جناب غضنفر الاسلام نے گلدستہ اور ایوارڈ پیش کیا۔ اس موقع پر ممبر سپروائزری شریعہ بورڈ جناب مفتی سید زاہد سراج اور مفتی سید صابر حسین نے بھی شرکت فرمائی۔ داؤد فیملی تکافل کی پوری ٹیم مفتی صاحب کی شفقت اور رینمائی کی مشکور ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ کریم مفتی صاحب کی رہنمائی کو تادیرقائم رکھیں، آمین۔

پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک
23/03/2024

پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک

08/01/2024

شرعی اصولوں کے ماتحت خاندان کے مالی تحفظ کیلئے ہر گھر کے کفیل کو اُن کی مرضی اور ضرورت کے مطابق تکافل خدمات کیلئے داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کو یاد رکھیں۔ اپنے شہر میں ہماری برانچ کے تکافل ماہرین سے رابطہ فرمائیں اور حرام عناصر سے پاک، بچت اور مالی تحفظ حاصل کیجئے۔
DFT #

Dawood Family Takaful joins forces with PayFast! No more paperwork hassles for our certificate holders - manage payments...
15/12/2023

Dawood Family Takaful joins forces with PayFast! No more paperwork hassles for our certificate holders - manage payments, renewals & more online, anytime! Secure & convenient, this partnership empowers you towards financial security.

DFT's CEO Mr. Ghazanfar-ul-Islam's message felicitating SECP on successful International InsureImpact Conference (IIC) 2...
13/12/2023

DFT's CEO Mr. Ghazanfar-ul-Islam's message felicitating SECP on successful International InsureImpact Conference (IIC) 2023, a positive contribution towards enabling a financially secured Pakistan.

Dawood Family Takaful Limited

کلیم کی ادائیگی ہمارا اعتماد داؤد فیملی تکافل لیمٹڈ اپنے تکافل ممبران سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے میں کبھی تاخیر نہیں...
01/12/2023

کلیم کی ادائیگی ہمارا اعتماد
داؤد فیملی تکافل لیمٹڈ اپنے تکافل ممبران سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے میں کبھی تاخیر نہیں کرتا۔ ہمارے معزز تکافل ممبر (عاطف سہیل) نے نو سال پہلے داود فیملی تکافل سے مبلغ ایک لاکھ روپے کا پلان لیا تھا۔ چار اقساط ادائیگی کے بعد ساڑھے تین لاکھ روپے کی پارشل رقم بھی داود فیملی تکافل سے وصول کی۔ 2018 کے بعد کوئی قسط جمع بھی نہیں کروائی اور کلائنٹ کی ڈیتھ ہوگئی۔ 30 نومبر 2023 کو ڈیتھ کلیم کی مد میں مبلغ 2419227 روپے کے چیک جاری کر دیئے گئے۔ جو کہ آج ہمارے متوفی تکافل ممبر کے یتیم بچوں کو فیصل آباد میں ان کے گھر کی دہلیز پر ادا کردیئے گئے۔
ہمارے ہر دل عزیز لیڈر جناب محمد معاز طارق صاحب (ASD) چیک ورثاء کے حوالے کئے۔ اور ہم انتہائی مشکور ہیں داود فیملی تکافل کی سنیر مینجمنٹ کے۔ اور (CEO) غضنفر السلام صاحب، (HORD&M) سید ناصر علی رضوی صاحب کے۔
🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️
اللّٰہ پاک ہمارے فوت شدہ تکافل ممبر کے درجات بلند فرمائے اور ان کے یتیم بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

22/11/2023

شرعی اصولوں کے ماتحت، آپ کی خوشحالی اور ترقی کے لئے بہترین مالیاتی منصوبہ بندی کے تکافل پلان پیشِ خدمت ہیں۔ ابھی ہماری منکیرہ برانچ میں تکافل ماہرین سے رابطہ کیجئے۔

Address

Mankera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Family Takaful Mankera Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share