Midway Consultancy Dadyal

Midway Consultancy Dadyal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Midway Consultancy Dadyal, Tax preparation service, Shair Abbas Centre, Bhalote, Dadyal AJK Ph # 0092 346 7910689, Mirpur.

We Provide following Services:
- Financial Services (Accounts, Tax, Audit, Book Keeping)
- Immigration & Visas (UK Visit, Study and Settlement Visa)
- Tickets, Travel, British Passport Applications
- Nadra ID Cards Service
- Photo, Printing, Token Tax

ٹیکس ریٹرن فائلر کرنے کی تاریخ میں آخری توسیع۔ 10 نومبرتک
01/11/2025

ٹیکس ریٹرن فائلر کرنے کی تاریخ میں آخری توسیع۔ 10 نومبرتک

13/09/2025

14 Sep. Cheap Ticket Available:
Islamabad to Birmingham. PKR 175,000.
Contact 03467910689

06/08/2025

UK Visa Specialist یوکے
ویزاسپشلسٹ
آپ اپنے عزیز و اقارب سے ملنے، تعلیم حاصل کرنے کے لئے یوکے جانا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کے برٹش پاسپورٹ لینا چاہتے ہیںں تو رابطہ کریں 03467910689
جہاں سے روزانہ کی بنیاد پر لوگ ویزے حاصل کر رہے ہیں
Midway Consultancy
Shair Abbas Plaza, Bhalote, Dadyal

Send a message to learn more

06/08/2025

30ستمبر سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ ہے اس سے پہلے ہی اپنی ٹیکس ریٹرن پیشہ وارانہ ٹیکس ماہر سے تیار کروائیں اور اپنا نام Active Taxpayers Listمیں شامل کروائیں اور اپنے بینک اکاؤنٹس، پراپرٹی، گاڑیوں، ملازمت اور کاروبار کو محفوظ بنائیں اور قانونی مشکلات سے بچیں۔ برائے رابطہ 03467910689
Midway Consultants, Shair Abbas Plaza, Bhalote, Dadyal AJK

Send a message to learn more

Changes to UK Visa Immigration Rules;-Graduate Visa (PSW) will be reduced to 18 months from 24.(Changes will apply after...
12/07/2025

Changes to UK Visa Immigration Rules;

-Graduate Visa (PSW) will be reduced to 18 months from 24.
(Changes will apply after Autumn admissions)
-the dependants of international students will now be required to demonstrate basic (A1 level) English language.
-English language proficiency for the Skilled Worker visa will be required to demonstrate (B2 level, upper intermediate).

British Council and Universities UK International explainer for the Immigration White Paper published in May 2025.

09/07/2025
04/04/2025

10th April, Islamabad to Manchester Qatar Airways, Tickets Available
WhatsApp 03467910689

*انکم ٹیکس گوشوارے  برائے سال 2024* جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 سے  بڑھا 31 اکتوبر 2024 کر دی گئی۔ اپنی ٹیکس...
15/10/2024

*انکم ٹیکس گوشوارے برائے سال 2024* جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 سے بڑھا 31 اکتوبر 2024 کر دی گئی۔ اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں 03467910689

Last date for For Filing of Tax Returns has been extended from 14th October upto October 31st, 2024.🤩✌🏻

If you haven't filed your tax return yet, now is the time to do it.⏳

As per news not confirmed.حکومت کی طرف سے بیان کردہ 15 پابندیوں میں شامل ہیں:1. غیر مذہبی سفر پر پابندی: نان فائلرز کو غ...
04/10/2024

As per news not confirmed.

حکومت کی طرف سے بیان کردہ 15 پابندیوں میں شامل ہیں:

1. غیر مذہبی سفر پر پابندی: نان فائلرز کو غیر مذہبی سفر کرنے سے منع کیا جائے گا۔
2. نقد رقم نکالنے کی حد: نان فائلرز کے لیے سالانہ کیش نکالنے کی حد 30 ملین روپے ہوگی۔
3. اثاثوں کی خریداری پر پابندی: نان فائلرز کو جائیداد یا گاڑیاں خریدنے سے روک دیا جائے گا۔
4. سرمایہ کاری کی پابندیاں: نان فائلرز کو اسٹاک مارکیٹ اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
5. کرنٹ اکاؤنٹ کی حدود: نان فائلرز کی کرنٹ بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اہلیت پر پابندیاں لگائی جائیں گی۔
6. زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس: نان فائلرز کو مختلف لین دین پر ٹیکس کی زیادہ شرح کا سامنا کرنا پڑے گا۔
7. جائیداد کی خریداری کے لیے آمدنی کا ثبوت: زیادہ آمدنی والے فائلرز کو جائیداد کے حصول کے لیے اپنی آمدنی کے ذرائع کا جواز پیش کرنے کی ضرورت ہوگی۔
8. دیگر خریداریوں کے لیے وضاحتیں: کم آمدنی والے فائلرز کو اہم خریداریوں کے لیے وضاحت فراہم کرنی چاہیے۔
9. بینکوں کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ: نان فائلرز کے بارے میں معلومات بینکوں کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ چیک نکالنے کو محدود کیا جا سکے۔
10. مارکیٹ ویلیو سے کم جائیداد کی خریداری: حکومت ٹیکس گوشواروں میں مارکیٹ ویلیو سے کم درج جائیداد خریدے گی۔
11. چیک استعمال کی پابندیاں: کچھ لین دین کے لیے چیک کے استعمال پر پابندیاں ہوں گی۔
12. لین دین پر پابندی: نان فائلرز کے لیے 15 قسم کے لین دین پر بتدریج پابندی نافذ کی جائے گی۔
13. کوئی ٹیکس چھوٹ نہیں: نان فائلرز کسی بھی ٹیکس کٹوتیوں یا چھوٹ کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔
14. کاروباری مواقع کی حدیں: نان فائلرز کو کاروباری سرگرمیاں کرنے پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
15. جانچ میں اضافہ: نان فائلرز پر بہتر آڈٹ اور جانچ کا اطلاق کیا جائے گا۔

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 14دن کی توسیع کر دی ہے اسکے بعد کوئی توسیع نہ ہوگی۔ اپنی ٹیکس ریٹرن پیش وارانہ ٹیکس م...
01/10/2024

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 14دن کی توسیع کر دی ہے اسکے بعد کوئی توسیع نہ ہوگی۔ اپنی ٹیکس ریٹرن پیش وارانہ ٹیکس ماہرین کی زیر نگرانی جمع کروانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔ 03467910689

Address

Shair Abbas Centre, Bhalote, Dadyal AJK Ph# 0092 346 7910689
Mirpur
10530

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Midway Consultancy Dadyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Midway Consultancy Dadyal:

Share