Area Manager Raja M Tasib Statelife Insurances Corp

Area Manager Raja M Tasib Statelife Insurances Corp State Life Insurance Corporation Of Pakistan is a Welfare And trusted Organization of Govt of Pakistan THe first and top AAA Rating organization

24/01/2023
01/12/2020
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھِیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
06/08/2020

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھِیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو

31/05/2018

افسوسناک خبر
والسل برطانیہ کی سماجی شخصیت و JKLF کے راہنماراجہ محمد راسب کشمیری۔اسٹیٹ لائف میرپورزون کے ایریامنیجرراجہ محمدتاسب۔۔گائیاں پونا کے متحرک نوجوان سماجی کارکن فرخ محمود وینس اور آصف محمود Uk کے والد محترم محمد شفیع رضائے الہی سے وفات پا گئے ھیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ یکم جون بروز جمعہ آبائی گاؤں گائیاں پونا میں ادا کی جائیگی۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔اللہ پاک رمضان المبارک کے مقدس مہینہ اور یوم جمعہ کے طفیل مرحوم کی مغفرت و بخشش اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین

ٹی ڈی سی پی کھاریاں نارتھ ریجن کے فنکشن  میں ڈویژنل ہیڈ مارکیٹگ جناب اظہر حسین صاحب اعلی کارگردگی پر گولڈ میڈل پہنا رہے ...
18/10/2017

ٹی ڈی سی پی کھاریاں نارتھ ریجن کے فنکشن میں ڈویژنل ہیڈ مارکیٹگ جناب اظہر حسین صاحب اعلی کارگردگی پر گولڈ میڈل پہنا رہے ہیں ریجنل چیف نارتھ جناب اعجاز احمد چوہدری اور زونل چیف میرپور جلیل احمد ہاشمی صاحب بھی ساتھ موجود ہیں

ایریا منیجر اسٹیٹ لائف راجہ تاسب صاحب میرپور  میں سابق امیدوار اسمبلی راجہ خوشنود اعظم کی رہائش گاہ پر قائم مقام وزیراعظ...
17/10/2017

ایریا منیجر اسٹیٹ لائف راجہ تاسب صاحب میرپور میں سابق امیدوار اسمبلی راجہ خوشنود اعظم کی رہائش گاہ پر قائم مقام وزیراعظم جناب راجہ نثار احمد خان صاحب کے ہمراہ

#ایڈمن

Address

Ali Tower F2 Mirpur Azad Kashmir Oppsite City Hospital
Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Area Manager Raja M Tasib Statelife Insurances Corp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share