Zubair Khan Balouch

Zubair Khan Balouch Personal Blog for zubair khan balouch

30/08/2026

𝐇𝐨𝐰 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐡𝐨𝐮𝐬𝐞 𝐢𝐧 𝐍𝐞𝐩𝐚𝐥 𝐬𝐮𝐫𝐯𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐝?

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

لعنت ہو ایسے ابلیس کی اولاد پر😡ملتان دہلی گیٹ میں 11 سال کی بچی کے ساتھ 6 افراد کی 12 ربیع الأول کی رات کو  زیادتی مقدمہ...
30/08/2026

لعنت ہو ایسے ابلیس کی اولاد پر😡
ملتان دہلی گیٹ میں 11 سال کی بچی کے ساتھ 6 افراد کی 12 ربیع الأول کی رات کو زیادتی مقدمہ درج۔

محاشرے کی حقیقت👇ایک پیٹ کم کرنے کیلئے بھاگ رہے ہیں اور دوسرے پیٹ بھرنے کیلئے بھاگ رہے ہیں.اللہ تعالی سارے انسانوں میں کو...
30/08/2026

محاشرے کی حقیقت👇
ایک پیٹ کم کرنے کیلئے بھاگ رہے ہیں اور دوسرے پیٹ بھرنے کیلئے بھاگ رہے ہیں.
اللہ تعالی سارے انسانوں میں کوئی فرق نہیں کرتا اور اس کی لیے یہ مثال بھی بہت ہے غریب پسینہ بہا کر کماتا ہے اور یہ لوگ بلا وجہ پسینہ نکال کر ہضم کرتے ہیں.

28/08/2026

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کا شدید احتجاج، پوری ٹیم انگلینڈ کے خلاف 110 رنز پر احتجاج کرتی ہوئی آؤٹ ہوگئی
اس پرفارمنس پر تو یہی بیانیہ بنایا جا سکتا ہے

فیصل ممتاز راٹھور الوداع بیرسٹر افتخار وزیر اعظم منتخب
28/08/2026

فیصل ممتاز راٹھور الوداع بیرسٹر افتخار وزیر اعظم منتخب

28/08/2026

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں معروف صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کی جانب سے فورم کے ممبران سمیت صحافتی ، سماجی اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کے حامل افراد میں لائف ٹائم اچیومنٹ تمغہ اور سرٹیفکیٹ دینے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں صحافیوں سمیت کمیونٹی اکابرین نے شرکت کی

رپورٹ زبیر خان بلوچ 7 نیوز ریاض

28/08/2026

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی تقریب حلف برداری

28/08/2026

سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

28/08/2026

Address

20 Pakistan Town
Riyadh
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Khan Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Khan Balouch:

Shortcuts

Share