koja_______

koja_______ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from koja_______, Multan.

*جو رب درخت پر سوئے ہوئے پرندے کو گرنے نہیں دیتا وہ ہمیں کیسے تنہا چھوڑ سکتا ہے.....!!!!*
23/03/2026

*جو رب درخت پر سوئے ہوئے پرندے کو گرنے نہیں دیتا وہ ہمیں کیسے تنہا چھوڑ سکتا ہے.....!!!!*

23/03/2026

*بریکنگ نیوز*

‏*امریکا اور اسرائیل کا ایران کی شہری آبادیوں پر حملہ۔ تہران میں کئی عمارتیں تباہ۔ خرم آباد اور اورمیا کے بجلی گھر تباہ۔ دونوں شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔ جنگ اب سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ پورا خطہ اب بری طرح متاثر ہونے والا ہے۔*

23/03/2026

*اسرائیل نے تہران کی بجلی تنصیبات پر حملہ کر کے تباہ کر دیا۔*

‏*دنیا اندھیروں میں جانے کے لئے تیار رہے۔ایرانی پاسدران انقلاب*

23/03/2026

*بریکنگ نیوز*

*ایران تھوڑی دیر میں جوابی کاروائی کرنے جارہا ہے جلد پوری خطے سے بڑی بڑی خبریں آنے والی ہے*

04/03/2022

Address

Multan
NOO

Telephone

+923186226401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when koja_______ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share